نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
گفتگو کی جگہ، زور زبردستی اور طاقت کو اپنے مقصد کے لئے استعمال کریں گے اور علاقے کے بعض ممالک اپنے مفادات کو عدم تحفظ اور دہشت گردی اور انتہا پسندی کے پھیلاؤ میں دیکھیں گے، اس وقت تک دہشت گردی کی بیخ کنی ممکن نہیں ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دیا کہ علاقے اور دنیا میں دہشت گردی کا خاتمہ، انتہا ...
گفتگو کے امکانات ہیں۔
ٹرمپ نے اخبار کو بتایا، جی ہاں، ہم شمالی کوریا کے بارے میں بات کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا پر چین کا بہت اثر ہے اور یا تو چین شمالی کوریا کو لے کر ہماری مدد کرنے کا فیصلہ کرے گا یا نہیں کرے گا۔ اگر چین ہماری مدد کرنے کا فیصلہ کرتا ہے تو یہ اس کے لئے بہت اچھا ہو گا او ...
گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سے جد و جہد میں عراق کسی بھی غیر ملکی پر اعتماد نہیں کرتا بلکہ وہ خود پر ہی بھروسہ کرتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے عراق کی حمایت فوجی ٹریننگ اور اسلحہ جاتی امداد تک محدود ہے۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کے حالیہ دورے کے دوران انہوں نے امریکا کے ساتھ کوئی مع ...
گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا دفاعی سسٹم، ان خطروں سے مقابلہ کر سکتا ہے جن کو آئرن ڈوم ناکارہ نہیں بنا سکتا ہے لیکن سب چیز ہمیشہ سو فیصد نہيں ہے، ہر دفاعی سسٹم میں کچھ کمیاں ہوتی ہیں۔
گفتگو کی تھی۔
زائد اور ان کے بھائی نے جو متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر ہیں، ایران سے تعلقات منقطع کرنے پر روس کو تیار کرنے کے راستوں کا جائزہ لیا تھا۔
کہا جاتا ہے کہ زائد نے گزشتہ سال دو بار روس کے صدر ولادیمير پوتين سے ملاقات کی تھی اور ان سے درخواست کی تھی کہ وہ متحدہ عرب امارات اور سع ...
گفتگو کے راستے بند ہو جائیں گے۔ ان کو فورا کردوستان کا پرچم اتار لینا چاہئے۔
واضح رہے کہ کرکوک میں کردستان کا پرچم نصب کئے جانے کے بعد پارلیمنٹ نے بھی اس کی مخالفت کی تھی اور اس عمل سے اربیل اور بغداد کے درمیان تعلقات میں کشیدگی بھی پیدا ہو گئی ہے۔
گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، افغانستان اور ہندوستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان علاقے میں کشیدگی نہیں چاہتا اور کسی پراکسی وار پر یقین نہیں رکھتا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ایران کے ساتھ بھی اچھے تعلقات چاہتا ہے جبکہ سعودی اتحاد میں راحیل شریف کی سربراہ ...
روس اور شام کے وزرائے خارجہ نے کچھ مغربی ممالک کے شام مخالف موقف سمیت شام کے تازہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔ الوقت - روس اور شام کے وزرائے خارجہ نے کچھ مغربی ممالک کے شام مخالف موقف سمیت شام کے تازہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور شام کے وزیر خارجہ ...
گفتگو کرتے ہوئے روہنگیا مسلمانوں کے تئیں میانمار حکومت کے رویے کو نسلی خاتمے کے زمرے میں رکھے جانے کو سخت قرار دیا اور کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ نسلی صفائے جیسی کوئی چیز رونما ہو رہی ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ اس علاقے (راخين) میں بہت زیادہ دشمنی ہے، یہاں تک کہ مسلمان بھی مسلمانوں کو قتل کر رہے ہیں اور ...