نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
گروزنی میں اہل سنت و الجماعت کی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں سعودی عرب کے مفتیوں کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئي۔
الوقت - چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں اہل سنت و الجماعت کی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں سعودی عرب کے مفتیوں کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئي۔ اس عمل سے پتا چلتا ہے کہ روس میں مسلمانوں ک ...
گروزنی میں اہل سنت و الجماعت کی ایک کانفرنس منعقد ہوئی تاہم اس کانفرنس سے سلفیوں اور وہابیوں کو دور ہی رکھا گیا۔ اس کانفرنس میں جامعۃ الازہر کے پروفیسر، اساتذہ اور علماء کرام نے شرکت کی۔ ہم نے مذکورہ کانفرنس کے بارے میں جامعۃ الازہر کے مفتی شیخ احمد کریمہ سے گفتگو کی ۔
سوال : گروزنی میں اہل سنت و ...
گروزنی میں "اہل سنت کون ہیں" عنوان کے تحت ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔ الوقت – 25 اگست 2016 کو چیچینا کے دارالحکومت گروزنی میں اہل سنت کون ہیں عنوان کے تحت ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں 20 علماء اہل سنت و الجماعت نے شرکت کی اور اس کا مقصد اہل سنت و الجماعت کی جامع تریف پیش کرنا اور تکفیری ...
گروزنی میں اہل سنت و الجماعت کے اجلاس میں سعودی عرب کے دور رکھ کر واضح پیغام دیا گیا کہ سعودی عرب کا عالم اسلام اور سنی مذہب سے کوئی واسطہ نہیں ہے اور وہ اسلام کی غلط شبیہ کو دنیا میں رائج کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔