نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کنسٹ کو اس حصے میں منتقل کردیا۔حکومتی مراکز کے ساتھ محتلف ممالک کے سفارتخانوں کو بھی تل ابیب سے یہاں منتقل کرنے کی کوشش کی لیکن اس مین انہین خاطر خواہ کامیابی نصیب نہ ہوئی۔1967 کے چھ روزہ جنگ میں اسرائیل نے غرب اردن ،غزہ پٹی پر قبضہ کرلیا اور مشرقی اور مغربی قدس کو ایک کرکے اس پر اپنا مکمل تسلط جما ...
کنسٹ کی خارجہ کمیٹی کے اجلاس میں کہا کہ غزہ کی حالت بدتر ہو رہی ہے اور وہاں کے لوگوں کا غصہ اسرائیل کے خلاف پھوٹنے ہی والا ہے۔ 2014 کی جنگ کے بعد غزہ کی تعمیراتی نو کا کام بہت سستی سے جاری ہے اور غزہ کے مختلف علاقوں کی تعمیر نو، اسرائیل کے ساتھ جنگ پر منتج ہو سکتی ہے۔ غزہ کی سخت صورتحال کے باوجود حم ...
کنسٹرکشن کمپنی نے 70 ہزار کارکنوں کو ملازمت سے نکال دیا ہے۔ ان میں سے نصف سے زیادہ کارکن ہندوستانی ہیں اور ان میں سے بھی 25 ہزار کا تعلق راجستھان سے ہے۔ ان تمام کارکنوں کو گزشتہ آٹھ مہینے سے تنخواہ بھی نہیں دی گئی ہے۔ کمپنی نے تمام کارکنوں کو ایگزٹ ویزا بھی جاری کر دیا ہے۔
کمپنی کو تقریبا 4394 کروڑ ...
کنسٹرکشن اور روس میں واقع اس شاخہ کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔
امریکہ نے یونا اسٹار انٹرنیشنل اور ٹی ربڑ پر بھی شامی وزارت دفاع کو فوجی ساز و سامان کی فراہمی کی وجہ پابندی کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ امریکہ شام کے بحران کے شروع سے ہی شامی حکومت کو گرانے کی سازش میں ...