نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کلیساؤں کو بھی تباہ کر رہے ہیں۔ جبہۃ النصرہ دہشت گرد گروہ کے وحشیانہ اقدامات کے باوجود مغربی ممالک، ترکی اور سعودی عرب ان کی حمایت کر رہے ہیں۔ بعض مغربی ممالک نے جبہۃ النصرہ گروہ کو تسلیم کرتے ہوئے اس گروہ میں شمولیت اختیار کرنے والے دہشت گردوں کو ٹریننگ دینے کی ذمہ داری بھی سنبھال لی ہے۔ المیادین ٹ ...
کلیساؤں کے گھنٹے بجائے گئے اور ایران کے تمام اسکولوں میں انقلاب اسلامی کے ترانے پڑھےگئے۔
بارہ بہمن کی تقریبات کو کوریج دینے کے لئے پانچ سو پچاس سے زیادہ نامہ نگار اور کیمرہ مین ان تقریبات میں شریک ہیں جن میں سے اسّی نامہ نگار اور کیمرہ مین غیر ملکی ہیں۔
واضح رہے کہ حضرت امام خمینی (رح) پندرہ سال ایر ...
سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب میں موجود تمام چرچ منہدم کر دیے جائیں۔ الوقت - سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب میں موجود تمام چرچ منہدم کر دیے جائیں۔
سعودی عرب کے موجودہ مفتی اعظم ...
کلیسا کی صدارت سنبھالنے کے بعد مذاکرات بحال ہوئے۔ پوپ فرانسس نے رواں برس فروری میں شیخ الازہر کو ویٹیکن کے دورے کی باضابطہ دعوت کی تھی۔ اس دوران پوپ نے کئی مرتبہ اسلام کی حمایت میں بیانات دیئے۔
کلیسا کو اپنے حملوں کا نشانہ بناتا ہے اسی طرح ان مساجد کو بھی نشانہ بناتا ہے جس امام جماعت اس گروہ کے خلاف تقاریر کرتے ہیں۔ یہ گروہ اب تک کئی مساجد پر حملے کر چکا ہے اور ان کو تباہ کر چکا ہے۔ یہی سبب ہے کہ نائجیریا کے بہت سے مسلمان اس شدت پسند گروہ سے نفرت کرتے ہیں اور اس کے مخالف ہیں۔
در ایں ...