نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کردستان کی تشکیل کا مشاہدہ کیا جائے۔
3 - ترکی موجودہ وقت میں شام سے کسی بھی طرح کے فوجی تصادم کا خواہشمند نہیں ہے۔ اس سے دوسبب ہیں : پہلا تو یہ ہے کہ انقرہ اور دمشق کے درمیان جنگ سے سب سے زیادہ فائدہ کردوں کو ہوگا اور اس سے فائدہ اٹھا کر کرد اپنی خود مختاری کا اعلان بھی کر سکتے ہیں۔ دوسرا یہ ...
کردستان کی حکومت کے درمیان شدید اختلافات کی وجہ سے امریکا نے عراق میں اپنی فوجیں تعینات کر دیں۔
- 2014 میں دہشت گرد گروہ داعش کے باضابطہ ظاہر ہونے کی وجہ سے امریکا نے ریڈیکل اسلام سے مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہاں پر یہ بات بڑے وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ علاقہ میں جو افراتفری ہے وہ سب امریکا ...
کردستان علاقے کی حکومت کے نمائندے کا کہنا ہے کہ اگر اتحادی فوجیں اور ایران نہ ہوتا تو عراق، داعشیوں کا عراق ہوتا۔ الوقت - عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے نمائندے کا کہنا ہے کہ اگر اتحادی فوجیں اور ایرانی نہ ہوتے تو عراق، داعشیوں کا عراق ہوتا۔
ناظم دباغ ایران میں کردستان کی علاقائی حکومت کے نمائندے ...
کردستانی کا کہنا ہے کہ تل السمن گاؤں میں کردوں اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں ہو رہی ہيں اورہم ان جھڑپوں میں اپنے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں کیونکہ داعش کی جانب سے سخت مزاحمت ہو رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ داعش کے دہشت کردوں نے جمعرات کو تین کار بموں کا استعمال کیا لیکن ہمارے فوجیوں ...
کردستان پیٹرياٹک یونین کے میڈیا شعبے کے سربراہ غیاث سورچی نے اربيل میں ارنا سے انٹرویو میں کہا کہ پیر کی صبح داعش کے دہشت گردوں نے موصل کی حدبا یونیورسٹی کی قانون فیکلٹی کی عمارت میں دھماکہ کیا۔ اس یونیورسٹی کو داعش نے پوری طرح تباہ کر دیا ہے۔ یہ ایک پرائیویٹ یونیورسٹی ہے جو موصل شہر کے مرکز میں واق ...
کردستان میں 1990 کے عشرے میں وجود میں آئی اور اس نے عراقی کردستان میں اسلامی میعاروں کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی سیاسی سرگرمیاں شروع کر دیں۔ اس پارٹی کے سربراہ صلاح الدین محمد بہاء الدین ہیں اور اس پارٹی نے کردستان علاقے کی پارلیمنٹ مین 10 سیٹیں حاصل کر لی ہیں۔ عراقی کردستان کی حکومت کی سیاسی سرگرمیوں ...
کردستان علاقے کی خودمختاری کے اعلان کے بعد متحد عراق کا کوئی مطلب ہی نہیں باقی رہ جاتا اور اس کے نتیجے میں عرب سنی بھی کردستان کی طرح اپنی خودمختاری کے راستے پر گامزن ہو جائیں اور عراقی حکومت تین آزاد حکومتوں میں تقسیم ہو کر رہ جائے۔ اس منصوبے کی سعودی عرب اور صیہونی حکومت بہت زیادہ حمایت کر رہے ہیں ...
کردستان کے صدر مسعود بارزانی کے دفتر کے سربراہ فؤاد حسین کا کہنا ہے کہ داعش کا سرغنہ دو ماہ پہلے اور عراقی فوج کی جانب سے موصل میں داعش پر شدید حملے شروع کئے جانے کے بعد جس کی وجہ سے مغرب کی طرف جانے والا ایک راستہ کھل گیا تھا، موصل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ انہوں نے انڈیپینڈنٹ میگزین سے بات ک ...
کردستان کے علاقے کے پرچم کو اتار لیں۔ الوقت - ترکی کے صدر نے عراق کے کردوں سے کہا ہے کہ وہ کرکوک شہر میں کردستان کے علاقے کے پرچم کو اتار لیں۔
ایسنا کی رپورٹ کے مطابق، اسکائی نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے عراقی کردوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرکوک سے اپنا پرچم اتار لیں۔ ا ...