نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پھاڑ دیں گے اور اگر وہ ایسا کریں گے تو ایران اسے آگ لگا دے گا۔
انہوں نے کہا کہ جےسي پي او اے میں فریق مقابل کی ذمہ داری پابندیوں کا خاتمہ تھی اور اس نے ابھی تک پابندی ختم نہیں کی ہیں، بینکوں کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے، تیل کے حامل جہازوں کا انشورینس بہت محدود پیمانے پر ہو رہا ہے اور دیگر ...
پھاڑ کر پھینک دے۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران، امریکہ کو اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ وہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرے یا اسے پھاڑ کر پھینک دے۔
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے منگل کو تہران یونیورسٹی میں طلباء کے قومی دن کے موقع پر ایک تقریر میں، امریکہ میں مستقبل میں اقتد ...
پھاڑ دیا تو ہم اس کو جلا دیں گے۔ الوقت - ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا کی نئی حکومت نے جے سی پی او اے کو پھاڑ دیا تو ہم اس کو جلا دیں گے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ایران کو جے سی پی او اے کے عمل میں امریکا اور بعض مغربی ممالک کی خلاف ورزیوں، رکا ...
پھاڑ دیا تو اس پر ایران کا رد عمل بہت ہی شدید ہوگا۔ الوقت - ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا کے نئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اگر جے سی پی او اے کو پھاڑ دیا تو اس پر ایران کا رد عمل بہت ہی شدید ہوگا۔
سی بی سی ٹی وی چینل کو دیئے انٹرویو میں علی اکبر صالحی نے کہا کہ تہران، جے سی ...
پھاڑ دؤں گا۔
ٹرمپ اب وائٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے جوہری معاہدے پر نظر ثانی کرنے یا میزائل تجربے کرکے ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کے اقدامات کا مقابلہ کرنے جیسے مسائل پیش کر کے ایران کے ساتھ مقابلےبازی شروع کر دی ہے۔ ان سب کے باوجود اگر ایران کے اثرو رسوخ سے مقابلے کے واشنگٹن ک ...