نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پوتین کی سربراہی میں روس کی خفیہ ایجنسیوں کی ہی مرہون منت ہے۔ صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ٹرمپ نے پہلی پریس کانفرنس کی۔ اس پریس کانفرنس میں ان کا تصادم سی این این کے نامہ نگار ہو گیا جس کے بعد انہوں نے اسے پریس کانفرنس سے نکال دیا۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ جب ٹرمپ کی پریس کانفرنس سے کسی اخبار ک ...
پوتین نے اعلان کیا ہے کہ ہیکروں کی جانب سے شائع کئے گئے مسئلے جو ملکی مفاد کے مطابق ہو، نظر انداز نہیں کئے جا سکتے۔ اسی طرح روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بھی کہا ہے کہ ہیکروں کی داستان اب قدیمی ہو چکی ہے۔
پوتین کے نمائندے الکزینڈر لاورنتیف نے بحران شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کے موقع پر کہا کہ ایران، روس اور ترکی، مذاکرات کے ذریعے اپنے مواقف کو نزدیک کرنے پر راضی ہوگئے ہیں اور تینوں فریق شام کی حکومت اور مخالفین کے نمائندوں کے مواقف کو نزدیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
روس کے اس سفارتکار کا کہنا ہے ...
پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ ٹیلیفونی گفتگو کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ گفتگو داعش کے جد جہد، شام کے حالات اور دوسرے دیگر مسائل پر مرکوز تھی۔
روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اوباما انتظامیہ کے دور میں دہشت گردی سے مقابلے کے لئے امریکا سے جو سمجھوتے ہوئے تھے، واشنگٹن نے اس پر عمل نہیں کیا ...
پوتین سے ٹیلیفونی گفتگو کی۔ اس گفتگو میں ٹرمپ نے ماسکو کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات میں بہتر کے موقف کا اعادہ کیا اور روس کے خلاف مغرب کی پابندیوں تک کو ہٹانے کی بات تک کہہ دی۔ ماسکو کے خلاف مغرب کی پابندیاں یوکرین کے تنازع کے دوران عائد کئے گئے تھے۔ یہ موضوع دنیا کے ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں رہا۔
دو ...
پوتین کے ساتھ تعلقات میں بحالی کی ان کی دلچسپی کی وجہ سے بہت سے علاقائی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ یہ سمجھ رہے تھے کہ یہ بحران شام کے حتمی حل کا مقدمہ ہے لیکن اگر اس موضوع پر دقیق نظر ڈالی جائے تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ علاقے کی باہر کی یہ دونوں عالمی طاقتوں کے درمیان کس حد تک اتفاق ہو جائے ...
پوتین، ایران کے ساتھ اپنے اتحاد کو کمزور کرنے کے مقابلے میں کیا امتیازات چاہتے ہیں۔
فارن آفئرز کے تجزیہ نگار لکھتے ہیں کہ امریکا کے نئے صدر اور ان کے مشاورین کو جلد ہی پتا چل جائے گا کہ ایران اور روس کے درمیان تعلقات میں اختلافات پیدا کرنے کا مطالبہ صرف توسیع پسندی ہے، اور گزشہ عشروں کے واقعا ...
پوتین نے جمعرات کو نتن ياہو سے كرملین ہاؤس سے ملاقات میں کہا کہ دنیا اب بدل چکی ہے۔
اس ملاقات میں نتن ياہو نے ایران پر زبردست حملہ کیا اور کہا کہ دو ہزار پانچ سو سال پہلے ایرانیوں نے یہودی قوم کو تباہ کرنے کی کوشش کئی تھی لیکن ناکام رہے اور یہودی قوم ایرانیوں سے نجات حاصل کرنے کی یاد میں اتوار اور ...
پوتین سے شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی کاروائی روکنے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔
در اصل نتن ياہو صیہونی حکومت کی سلامتی کو شام میں تشدد اور دہشت گردی کے جاری رہنے سے جوڑ کر دیکھتے ہیں۔
سنیچر کو شامی فوج کے اینٹی ایئر كرافٹ نظام نے ملک پر بمباری کرنے والے اسرائیل کے چار طیاروں میں سے ایک کو مار گرایا ...