نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وزیرستان میں ضرب عضب کے زیر عنوان آپریشن مزید سختی سے جاری رکھا جو پاکستانی فوج کے کمانڈروں کے مطابق کامیاب رہا ہے- درایں اثنا پاکستان کے سیکورٹی ادارے کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ٹارگیٹیڈ کارروائیاں بھی کر رہے ہیں- ان حالات میں صوبہ خیبرپختونخواہ کی باچاخان یونیورسٹی پر طالبان کا حملہ ، پاکس ...
وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے متصل شمالی وزیر ستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے الوارا ، خر تنگی اور مزار میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنای ...
وزیرستان جلد ہی دہشت گردوں سے پاک ہو جائے گا ۔
پاکستان کے صدر نے کہا کہ ہمسایہ ملکوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں ، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
انہوں نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے اور ہم اس مسئلے کا پرامن حل چاہتے ہیں۔ انھوں ...
وزیرستان کے رہائشی امریکی ڈرون حملوں کے خطرے کے علاوہ مسلح گروہوں اور پاکستانی سیکورٹی فورس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کا شکار بھی ہوتے ہیں اور مقامی آبادی مسلسل خوف و ہراس میں رہتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے ہے کہ القاعدہ اور طالبان کے دہشت گردوں کی موجودگی میں یہاں کے مقامی افراد کو اپنے علاقوں پر ...
وزیرستان اور اس کے نواحی علاقوں کی سیکورٹی قابل اعتماد ہے۔ پاکستان کی وزرات خارجہ کیا جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ جان مکین اور ان کے ساتھ آئے وفد نے پاکستانی حکام سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں امریکی وفد نے پاکستان کی انسداد دہشت گردی مہم اور اس سے حاصل ہونے والے نتائج کو قابل ستائش ...
وزیرستان کے علاقے شوال کا دورہ کیا اور فوج کے جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی اور اس کے بعد دتہ خیل کے علاقے میں فرنٹ لائن پر جوانوں سے عید ملنے گئے۔ راحیل شریف نے فوج کے جوانوں کی ہمت اور جرات کی تعریف کی۔
اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے فوج کے سربراہ نے کہا کہ ملک کے عوام اور بہادر فوج نے دہشت گردی کے خ ...
وزیرستان میں کامیاب فوجی مہم ضرب عضب اور ملک کے دیگر علاقے میں جاری مہم کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور ان کامیابیوں کے نتائج پاکستانی عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کی جانب سے پاکستان کی کامیابیوں کے اعترافات قابل تعریف ہیں۔ واضح رہے کہ نیٹو کانفرنس پولینڈ کے دارال ...
وزیرستان کی وادی شوال میں 14 جون 1946 میں پیدا ہونے والی ٹرمپ کا اصلی نام داود ابراھیم خان ہے۔
انہوں نے ابتدائی تعلیم جنوبی وزیرستان کے مدرسے سے حاصل کی۔ ان کے والدین 1954 میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ برٹس – انڈین آرمی سے ریٹائرڈ کیپٹن انہیں اپنے ساتھ لندن لے گئے۔ ٹرمپ فیم ...
وزیرستان کے قریب واقع ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں تحریک طالبان پاکستان کے دو کمانڈر ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حملے میں تحریک طالبان پاکستان ٹی ٹی پی کے دو مقامی کمانڈر ہارون شوخیل وزیر اور عظمت محسود ہلاک ہوگئے۔ مارے گئے دونوں کمانڈر ٹی ٹی پی کے اختر محمود گروپ سے وابستہ تھے۔ ...