نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
منگل کو یمن کی فوج کی ٹینک یونٹ نے صوبہ جيزان کے الدخان، المنتزہ، الشبكہ اور الثوابتہ علاقوں میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
المسيرہ ٹی وی چینل نے اسی کے ساتھ یہ بھی بتایا ہے کہ یمنی فوج اور رضاکار فورس نے نجران کے سرحدی علاقوں میں توپخانوں ...
منگل کو چار غیر ملکیوں سمیت 19 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - عراق کی مشترکہ فوجوں نے موصل شہر کے مغربی علاقوں میں اپنی پیشرفت جاری رکھتے ہوئے منگل کو چار غیر ملکیوں سمیت 19 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، مغربی موصل میں فوج کی پیشرفت جاری ہے اور فوج مغربی ...
منگل کے روز آبنائے ہرمز میں امریکہ کے ایک طیارہ بردار جہاز کے قریب پہنچ کر اسے وارننگ دی ۔
رپورٹ کے مطابق امریکی بحریہ کی کمان ایران کی ان کشتیوں کی مہم کے تعلق سے فکر مند ہے اور اس نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ کی یہ کشتیاں، امریکی جنگ جہاز کے لئے مسائل پیدا کر رہی ہیں۔
یہ ایسی حالت میں ہ ...
منگل کے روز صبح ایک مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد وائٹ ہاؤس کو سیل کر دیا گیا۔ الوقت - منگل کے روز صبح ایک مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد وائٹ ہاؤس کو سیل کر دیا گیا۔
امریکی خفیہ سروس نے یہاں سیکورٹی بڑھا دی۔ اس دوران صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس کے اندر ہی تھے۔ امریکی خفیہ سروس نے بتایا کہ ایک مشتبہ کو گرفتار کیا گی ...
منگل کو موصولہ رپورٹ کے مطابق، خلیج فارس کے عرب ممالک کے حکام نے اس دفاعی میزائل سسٹم کا نام اتحادی دفاعی نظام رکھا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خلیج فارس کے ممالک کے درمیان اس دفاعی نظام کو خریدنے کے لئے مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، یہ دفاعی میزائل سسٹم خلیج فارس کے جنوبی علاقے کے ...
منگل کو آل سعود حکومت کے خلاف مزاحمت کرنے والوں نے العواميہ میں شیعہ اکثریتی علاقے میں آل سعود کے فوجیوں کی فائرنگ کا ویڈیو پوسٹ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، سعودی فوجیوں کے شیعہ شہریوں پر حملے میں آیت اللہ باقر النمر کے خاندان کے 2 افراد جاں بحق ہو گئے اور آیت اللہ نمر کے بیٹے عبداللہ النمر سمیت 5 دیگر ...
منگل کو دعوی کیا تھا کہ کچھ جنگی طیاروں نے سرین گیس سے ملتے جلتے مواد سے ملے ميزائلوں سے صوبہ ادلب کے خان شیخون شہر پر حملہ کیا۔
شامی حکومت کے مخالفین اور دہشت گردوں نے ان جنگی طیاروں کو شام اور روس سے متعلق بتایا تھا۔
دہشت گردوں نے اسی طرح دعوی کیا کہ ان حملوں میں کم از کم 60 افراد ہلاک اور ...
منگل کو شام کے صوبہ ادلب میں ہونے والے کیمیائی حملے میں 70 سے زائدعام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ شام کی حکومت مخالفین اور دہشت گردوں سے متعلق میڈیا نے دعوؤں کیا تھا کہ شامی فوج نے عام شہریوں پر کیمیائی حملے کئے ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ شام کی فوج اور حکومت نے ان دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
منگل کو ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شام کی مسلح افواج، ادلب کے خان شیخون شہر میں کسی بھی طرح کے کیمیائی مواد کے استعمال کی سختی سے تردید کرتی ہے اور فوج نے ماضی سے لے کر آج تک کبھی بھی کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کئے ہیں
بیان میں کہا گیا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے ذمہ دار، دہشت گرد اور ا ...