:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
محمد مرسي كو سزائے موت
خبر

محمد مرسي كو سزائے موت

Sunday 17 May 2015
مقدمہ چلايا جائے، ہم  اس سزا كي مذمت كرتے ہيں۔
alwaght.net
پاكستان: قرآن پاك كے اوراق نذرِآتش كرنے كے خلاف احتجاج
خبر

پاكستان: قرآن پاك كے اوراق نذرِآتش كرنے كے خلاف احتجاج

Monday 25 May 2015 ،
مقدمہ درج كرايا گيا تھا۔ ملزم سنڈا كے علاقے دھوپ سرائے كا رہائشي ہے اور اس پر الزام ہے كہ اس نے مقدس اوراق سے بھرے ايك بكس كو نذرآتش كيا تھا۔
alwaght.net
پاكستان ميں امريكي ڈرون حملہ چار افراد ہلاك
خبر

پاكستان ميں امريكي ڈرون حملہ چار افراد ہلاك

Tuesday 2 June 2015 ،
مقدمہ بھي زير سماعت ہے ۔
alwaght.net
يمن ميں انصار اللہ كي حكمت عملي
تجزیہ

يمن ميں انصار اللہ كي حكمت عملي

Thursday 4 June 2015 ،
مقدمہ فراہم كر ديا۔ لہذا انصاراللہ يمن كي جانب سے سعودي جارحيت كے خلاف اپني كارروائيوں كو صرف صعدہ كے مغربي حصے يعني صوبہ جيزان تك ہي محدود ركھنا انتہائي سوچا سمجھا اور معقول فيصلہ ہے۔ اس علاقے ميں جارح آل سعود رژيم كي فوج كو ہونے والا جاني نقصان انصاراللہ يمن كے جاني نقصان سے كہيں زيادہ ہے۔ ...
alwaght.net
محمد مرسی کی سزائے موت -ملکی اور بین الاقوامی سطح پر احتجاج
خبر

محمد مرسی کی سزائے موت -ملکی اور بین الاقوامی سطح پر احتجاج

Wednesday 17 June 2015 ،
مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا الوقت- مصر کے پہلے منتخب صدر محمد مرسی کی سزائے موت کی توثیق کے بعد ملکی اور بین الاقوامی سطح پر احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے- اخوان المسلمین اور مصر کی دیگر جماعتوں نے مرسی اور اخوان المسلمین کے دیگر لیڈروں کو سنائی جانے والی سزا کی مذمت کی ہےمصر کے عوام نے معزول صد ...
alwaght.net
خضرعدنان اسرائیل کی جیل سے رہا
خبر

خضرعدنان اسرائیل کی جیل سے رہا

Sunday 12 July 2015 ،
مقدمہ چلائے قید میں رکھنا اس سلسلے میں قابل غور ہے۔ صیہونی حکومت مختلف حیلے بہانوں سے فلسطینی قیدیوں کو جیل میں رکھنے کی کوشش کرتی ہے اور قیدیوں کی رہائی کی ممانعت کرتی ہے۔ یہ ایسے میں ہے کہ صیہونی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں نے سخت ترین صورتحال کے باوجود بھوک ہڑتال کر کے اپنی مظلومیت کو آشکارا اور ...
alwaght.net
بحرین: نبیل رجب آل خلیفہ کی قید سے رہا
خبر

بحرین: نبیل رجب آل خلیفہ کی قید سے رہا

Tuesday 14 July 2015 ،
مقدمہ دائر کیا تھا۔ ان وزارت خانوں نے نبیل رجب پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے ان سرکاری اداروں کو نقصان پنہچایا ہے ۔  واضح رہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے فروری دو ہزار گیارہ سے جاری بحرینی قوم کی تحریک کے دوران بہت سے افراد کو گرفتار کرکے جیلوں میں ڈال دیا ہے۔

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے