نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
معرکہ بشار اسد کے خلاف لڑا جارہا تھا لیکن اہل نظر کو اس کے پیچھے اسرائیل کے خفیہ ہاتھ نظر آرہے تھے ۔یہ لوگ چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے کہ بشار اسد بہانہ ہے صیہونی لابی اسرائیل مخالف استقامتی بلاک کو کمزور کرنے کے درپے ہے لیکن نہ عربوں نے اس پر کان دھرے اور نہ ہی علاقائی ممالک نے اس پر توجہ دینے کی کوشش ک ...
معرکہ فیصلہ کُن مراحل میں تبدیل ہو گیا ہے۔ سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ یمن کے دارالحکومت تک پہچنے کے لئے کوشش کر رہے ہیں تاکہ مارب پر مکمل کنٹرول حاصل کر سکیں اور شرق سے صنعا پر حملہ کر سکیں۔ اسی طرح سعودی عرب کا کہنا ہے کہ مارب کے علاوہ صنعا کے جنوب میں واقع شعر تعز کے علاقے ب ...
معرکہ آرائی ہو چکی ہے، لیکن اس حقیقت کو بھی نظرانداز نہیں کیا جاسکتا کہ ملا اختر منصور، طالبان کے سپریم کمانڈروں سے بھی زیادہ آئی ایس آئی پاکستان کی سنتا ہے۔ یہ پیش بینی بھی کی گئی ہے کہ طالبان، افغانستان میں اپنی طاقت کے مظاہرے کے بعد، افغان حکومت سے مذاکرات کے خواہاں ہیں، کیونکہ اب طالبان اپنی خوا ...
معرکہ کربلا نے بھی خوارج کے طرزِ تفکر پر کاری ضرب لگائی ہے۔ شہدائے کربلا نے اپنے سرخ خون سے خوارج کی فعالیّت پر ایسا خطِ بطلان کھینچا ہے کہ آج بھی اگر کوئی شخص غیر جانبدارانہ طور پر تاریخ ِ کربلا کی ورق گردانی کرتا ہے تو خوارج کے تفکّر کو رد کر دیتا ہے۔
غور و فکر اور تحقیق کرنے والا انسان تاریخ کر ...
معرکہ شام کی فوج اور اس کے اتحادیوں کے مفاد میں تمام ہو گیا ہے۔ شام کی فوج نے یہاں تاریخی کامیابی حاصل کی ہے اور دہشت گردوں کے تمام حملوں اور کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ مشرقی حلب میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی تیز ہونے سے حلب کا مغربی علاقہ حملوں سے پوری طرح محفوظ ہو گیا ہے۔ شام کی فوج نے بڑی مہ ...