نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مضافاتی علاقے الزلہ میں دہشت گرد گروہ داعش کی اہم نشست کے دوران فضائیہ کی کامیاب کاروائی میں ابو بکر البغدادی کے زخمی ہونے کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
یحیی رسول کا کہنا تھا کہ خفیہ ایجنسیوں کی دقیق اطلاع پر سٹیک حملہ کیا گیا جس کے دوران داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جیسےہی مج ...
مضافاتی علاقوں میں فوجی آپریشن کے دوران 7 دیہاتوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔
روسی جنگی طیاروں کی مدد سے شامی فوج اور رضاکار فورسز نے گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران، علاقے میں 90 دیہات کو داعش کے قبضے سے آزاد کرایا ہے۔
دوسری جانب شام کے مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کاروائی کے دوران دہشت گردوں نے ...
مضافاتی علاقے منبج شہر سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔
کرد جنگجوؤں کی منبج شہر سے پسپائی جنہیں ترکی شام کی ڈیموکریٹک یونین پارٹی کی فوجی شاخ سمجھتا ہے، فوجی آپریشن کے ساتھ سیاسی دباؤ کا نتیجہ ہے۔
دوسری جانب ترکی کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ ترکی نے موافقت کر دی ہے کہ شام کی فوج شمالی شہر منبج پر پور ...
مضافاتی علاقوں اور رقہ کی جانب فوج کی پیشرفت کے پیش نظر اور ترکوں (دراصل اسرائیل) کے حمایت یافتہ مخالفین کی پیشرفت کے بند گلی میں پہنچنے سے شام کے حالات میں واحد کھلاڑی کی حیثیت سے روس شام کی فوج اور اس کے اتحادیوں (ایران، عراق اور حزب اللہ) سے براہ راست تصادم کے بغیر اسرائیل کی سیکورٹی کے خدشات کو ...
مضافاتی گاؤں حمراء بلا اسم پر بمباری کر دی جس میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ اسی طرح مشرقی رقہ میں واقع المرعيد نامی ایک اسکول پر 4 بار امریکی اتحاد کے طیاروں نے بمباری کی، جس کی وجہ سے مکمل اسکول تباہ ہو گیا۔
اس سے پہلے جمعے کی رات کو بھی امریکی اتحاد کے طیاروں نے شہ ...
مضافاتی علاقے تدمر کے راستے میں ایک فوجی مرکز کو نشانہ بنایا اور جیسے ہی طیاروں کا شام کے ایئر ڈیفینس سسٹم سے سامنا ہوا، سسٹم نے ایک جنگی طیارے کو مار گرایا جس کے بعد باقی طیارے فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔
شام کے سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ ایک جنگی طیارہ مار گرایا گیا جبکہ دوسرا حملے کا شکار ہوا لی ...
مضافاتی علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور اڈوں کو نشانہ بنایا۔ شام کی فوج نے جوبر کے علاقے میں دہشت گردوں کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے اور چند گھنٹے کے بعد اس علاقے کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کر دے گی۔
در ایں اثنا شام کی فوج کے جنگی طیاروں نے جوبر اور مشرقی غوطہ کے عین تروما، اربين، حرزما اور ...
مضافاتی علاقے الجوبر میں فوج کی کارروائی میں 150 دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - شام کے فوجی ذرائع نے دمشق کے مضافاتی علاقے الجوبر میں فوج کی کارروائی میں 150 دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع دی ہے۔
مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایک فوجی ذریعے نے بتایا کہ شام کی مسلح افواج اور ...
مضافات میں واقع يرموک کیمپ میں فلسطینیوں اور شامی پناہ گزینوں کو بھاری قیمت چکانی پڑ رہی ہے۔
واضح رہے کہ يرموک کیمپ، پہلی اپریل 2015 سے داعش اور النصرہ فرنٹ کے درمیان جھڑپوں کا میدان بنا ہوا ہے۔