نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماتا کی جے" نہ بولنے پر دہلی میں مدرسہ کے تین طلبہ کو زدکوپ کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الوقت - ہندوستان میں بھارت ماتا کی جے نہ بولنے پر دہلی میں مدرسہ کے تین طلبہ کو زدکوپ کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ طلبہ نے الزام لگایا ہے کہ کچھ افراد نے انہیں نعرہ لگانے پر مجبور کیا اور مارا پیٹا گیا۔
...
ماتا کی جئے بولنے کے مسئلے پر جمعرات کو فتوی جاری کیا۔ الوقت - ہندوستان میں اسلامی تعلیم کے اہم مرکز دارالعلوم نے بھارت ماتا کی جئے بولنے کے مسئلے پر جمعرات کو فتوی جاری کیا۔
دارالعلوم کے مفتی کرام کی بینچ نے کہا کہ دلائل کی بنیاد پر ایک انسان ہی دوسرے انسان کو پیدا کر سکتا ہے اور ہندوستان کی زمین ...
ماتا کی جئے’ کے نعرے سے متعلق بیان کے بعد ’وندے ماترم’ اور بھگوا پرچم کو لے کر بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ الوقت - ہندوستان کی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے 'بھارت ماتا کی جئے' کے نعرے سے متعلق بیان کے بعد 'وندے ماترم' اور بھگوا پرچم کو لے کر بڑا بیان سامنے آیا ہے۔
...
ماتا کی جئے نہیں کہہ سکتا اسے ہندوستان میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ الوقت - ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا کے وزیر اعلی نے کہا ہے کہ جو بھی بھارت ماتا کی جئے نہیں کہہ سکتا اسے ہندوستان میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
دویندر فڑنویس نے سنیچر کی رات ایک عوامی جلسے میں کہا کہ جو لوگ بھارت ماتا کی جئے کہنے کے ...
ماتا کی جئے’ کے تبصرے کو لے کر مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انتہا پسند حکمران جماعت شیوسینا نے کہا کہ ہندوستان نواز نعرہ لگانے کے لئے لوگوں کو پہلے زندہ رہنا چاہئے۔ الوقت- ہندوستان کی ریاست مہاراسٹرا میں پھیلی خشکسالی کے سبب مایوس کن تصویر ابھر کر سامنے آنے کے بع ...