نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
لیبرمین کی قیادت والی جماعت اسرائیل بیتنا {اسرائیل ہمارا گھر ہے} کی حمایت حاصل تھی اور اس قانون کا مقصد مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں میں آنے والے افراد کو یہودی قرار دینے سے متعلق سخت قوانین میں لچک پیدا کرنا تھا۔ اس سے قبل بھی لیکوڈ اور معراخ پارٹیوں نے اس طرح کے اقدامات کے ذریعے حریدی جماعتوں کی حمایت ...
لیبرمین نے بھی حال ہی میں اس بات کا اعلان کرتے ہوئے، کہ نیتن یاہو کی کابینہ سیکورٹی کے اعتبار سے ناکام ہوچکی ہے ، پارلیمنٹ کی تحلیل اور پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔
قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ ایسی حالت میں کیا جا رہا ہے کہ صیہونی حکومت نے مارچ سنہ دو ہزار پند ...
لیبرمین اسی گروہ کا پیروکار ہے۔ تجزیہ نگاروں کا یہ خیال ہے کہ لیبرمین کی تقرری جو محمود عباس کے ساتھ مذاکرات ار بین الاقوامی امن منصوبے کے مخالفین میں ہے، کا معنی، گفتگو اور دو حکومتوں کے حامی ممالک کے خلاف نتن یاہو کا عمل اقدام ہے۔ لیبر مین اس حوالے سے کہتے ہیں جو یہ تصور کرتا ہے کہ 1967 کی س ...
لیبرمین نے عبد بن زائد سے خفیہ ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کا مقصد غزہ میں حماس کی تباہی کے منصوبے کا جایزہ لینا تھا۔ اس تناظر میں اسرائیل نے غزہ پر حملہ کر دیا اور امارات نے اپنے خفیہ ایجنٹوں کو ریسکیو کے لباس میں غزہ روانہ کر دیا تاکہ غزہ میں موجود فوجی سازو سامان کے بارے میں معلومات حاصل کر سکیں۔ در ...
لیبرمین کو بھی ایک خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی فوج کے سربراہ کو حکم دیں کہ وہ اسرائیلی فوج کے مذہبی رہنما کے طور پر ایال کریم کی تقرری کا فیصلہ منسوخ کریں۔
لیبرمین نے کہا ہے کہ غزہ کے مزاحمت کاروں کے ساتھ اگلی جنگ آخری ثابت ہوگی۔ الوقت - اسرائیل کے وزیر جنگ ایویگدور لیبرمین نے کہا ہے کہ غزہ کے مزاحمت کاروں کے ساتھ اگلی جنگ آخری ثابت ہوگی کیوں کہ اس میں تمام مزاحمت کاروں کا مکمل طور پر خاتمہ کردیا جائے گا۔
پیر کو لیبرمیں نے فلسطینی اخبار ’القدس ...
لیبرمین نے بالواسطہ طور پر اس کا اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کی فوجی طاقت بڑھ رہی ہے۔
گيورا لینڈ نے کہا کہ شام کی جنگ کا اختتام کہ جس کے محاذ کے فاتحین میں حزب اللہ ہے، اسرائیل کو بہت مشکل انتخاب کے سامنے قرار دے گا۔
غور طلب ہے کہ 13 جولائی 2006 کو اسرائیل نے لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کو نشانہ ...
لیبرمین نے کہا کہ پیرس کانفرنس کا مقصد اسرائیل پر مقدمہ چلانا ہے۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 15 جنوری 2017 کو فلسطین اور اسرائیل کے بارے میں ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے جس میں 70 ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔
صیہونی حکومت نے چونکہ اب تک کسی بھی سمجھوتے کے تحت فلسطینیوں کے تئیں اپن ...
لیبرمین نے جرمنی اخبار ڈی ولٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ دہشت گردی کے حلاف مشرق وسطی میں اعتدال پسند فوجیوں پر مبنی ایک اتحاد تشکیل دیں اور امریکا میں بھی اس طرح کے اتحاد کی تشکیل پر بحث ہو رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب جیسے اعتدال پسند سنی ممالک کے لئے واضح ہو گیا ہے ...