نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
قندوز میں حکومت مخالف مسلح دھڑوں اور فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ان جھڑپوں کی وجہ سے گیارہ ہزار گھرانے نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان میں موسم بہار میں طالبان کے حملوں میں گذشتہ برسوں کی نسبت وسیع پیمانے پر بیرونی دہشتگردوں کو شریک دیکھا گیا ہے۔ الوقت- كچھ دنوں قبل ڈھائي ...
قندوز اس كے علاوه احتمالاً جوزجان اور بغلان داعشي فوج كے مراكز شمار هونگے تاكه داعش ان علاقوں سے سنٹرل آسياء اور روس كے جنوبي علاقوں كو كنڑول كرسكيں.اس كي دوسري دليل يه هے كه ان علاقوں ميں 7 هزار پر مشتمل داعش كے هم فكر گروه مانند حركت اسلامي ازبكستان, حزب التحرير , جماعت انص ...
قندوز صوبے کے کئی علاقوں پر قبضہ کرلیا۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے صوبہ سرپل کے کوہستانی علاقے پر حملہ کرکے اس پر قبضہ کر لیا۔ ایک فوجی ذریعے نے بتایا ہے کہ علاقے میں تعینات سیکورٹی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ امداد نہ پہنچ پانے کی وجہ سے علاقے سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔
رپورٹ ک ...
قندوز کے خان آباد علاقے میں ہفتے کو ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم بیس افراد ہلاک اور دسیوں دیگر زخمی ہو گئے۔
گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے مختلف علاقوں خاص طور سے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکوں اور خودکش حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور چار سو سے زیادہ زخمی ہوگئے۔طالبان ...
قندوز کے ضلع چہار درہ میں ابو حنیفہ کے نام سے معروف قاری غلام حضرت کو اس کے معاون عمار اور تین دیگرساتھویں کے ساتھ ہلاک کردیا گیا۔
دھشتگرد ابوحنیفہ صوبہ قندوز میں جنداللہ کے سرغنوں میں سےتھا اور اس نے سیکڑوں عام شہریوں کو قتل کیا تھا۔
واضح رہے کہ قندوز ، فاریاب، بدخشاں اور بغلان کا شمار افغانستان ...
قندوز میں ایک طالبان جنگجو نے فائرنگ کر کے چودہ طالبان کو ہلاک کرنے کے بعد اپنے آپ کو افغان حکام کے حوالے کردیا۔
صوبہ قندوز کے پولیس ترجمان سید سرور حسینی کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا یہ واقعہ پیر کی رات امام صاحب کے علاقے میں پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں طالبان کا سرغنہ ملا باز محمد بھی شامل ہے۔ سید س ...