نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قلندرمكان ميں دو دكانون پر مسلح دھشتگردوں نے فائرنگ كي جس كے نتيجے ميں ايك شخص جاں بحق اور سات زخمي ہوئے ۔واقعہ كے خلاف عوام نے احتجاج كيا ،سڑكوں پر ٹائر جلائے اوردھشتگرد فرقہ پرست گروہوں كے خلاف سنجيدہ كارروائي كرنے كا مطالبہ كيا۔
پاكستان بالخصوص كوئٹہ ميں گذشتہ كئي برسوں كے دوران فرقہ پرست دھشتگرد ...
قلندر کی درگاہ میں جمعرات کی شام خودکش حملہ ہوا جس میں 70 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ الوقت - دنیا بھر میں مشہور صوفی لعل شہباز قلندر کی پاکستان کے صوبہ سندھ میں موجود درگاہ پر جمعرات کی شام خودکش حملہ ہوا جس میں 70 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
جاں بحق اور زخمی ہونے ...
قلندر کی درگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پاکستان کی حکومت، عوام اور متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ دنیا بھر میں دہشت گردی، تشدد اور انتہا پسندی کے خلاف بین الاقوامی مہم شروع ہونے کی ضرورت ہے۔
بہرام قاسمی نے کہا کہ سیاسی مفاد پورے کرنے کے لئ ...
قلندر کی درگاہ شریف پر ہونے والی دہشت گرادانہ حملے نے غیر متوقع طور پر اسلام آباد اور کابل کے تعلقات کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ اس دشت گرادانہ حملے کے دو دن بعد پاکستانی حکام نے پاک - افغان مشترکہ سرحد کو تمام آمد و رفت کے لئے بند کر دیا تھا اور پاک فوجیوں نے افغانستان کے اندر میزائل فائر کرنے شروع ...