نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قافلہ رياست مني پور كے دارالحكومت امپھال كي طرف جا رہا تھا كہ راستے ميں اس پر حملہ كيا گيا۔
ميانمار كي سرحد سے متصل ہندوستان كي رياست مني پور ميں متعدد مسلح گروہ سرگرم عمل ہيں۔
واضح رہے كہ رواں سال ہي ناگالينڈ ميں باغيوں نے 2 فوجي ٹركوں پر حملہ كيا تھا جس ميں 8 بھارتي فوجي ہلاك ہوگئے تھے۔
۔
قافلہ در بہ در پھرانے کے بعد اربعین کو واپس کربلا پہنچا تھا تو ایک کہرام برپا ہو گیا تھا۔
ان راہیانِ کربلا میں کچھ ایسے عاشق بھی موجود ہیں جو جسمانی طور پر تو معذور ہیں لیکن عشق حسین(ع) انہیں گھٹنوں کے بل چل کر کربلا پہنچنے پر مجبور کررہاہے، ایک آگ ہے جو سینوں میں لگی ہے، ایک شعلہ ہے جس نے عقل و ش ...
قافلہ ، زاریا شہر کی ایک امام بارگاہ کے پاس سے گذر رہا تھا-
تفصیلات کے مطابق جس وقت یہ قافلہ گذر رہا تھا اس وقت امام بارگاہ میں ملک کے معروف شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ زکزکی حالیہ دنوں میں بوکو حرام کے دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے لوگوں کے ایصال ثواب کے لئے منعقدہ مجلس سے خطاب کر رہے تھے- خبروں کے ...
قافلہ ، زاریا شہر کی ایک امام بارگاہ کے پاس سے گذر رہا تھا-
تفصیلات کے مطابق جس وقت یہ قافلہ گذر رہا تھا اس وقت امام بارگاہ میں ملک کے معروف شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ زکزکی حالیہ دنوں میں بوکو حرام کے دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے لوگوں کے ایصال ثواب کے لئے منعقدہ مجلس سے خطاب کر رہے تھے- خبروں کے ...
قافلہ جیسے ہی نمبلابل کے پاس پہنچا گھات لگائے بیٹھے عسکریت پسندوں نے فائرنگ کرنی شروع کر دی۔ وہیں وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اس حملے بارے میں CRPF کے DG درگا پرساد سے رپورٹ طلب کی ہے۔ اتوار کو ڈی جی پامپور پہنچ کر جائے وقوعہ کا دورہ کریں گے۔
اس حملے میں تقریبا 22 جوان زخمی بتائے جا رہے ...
قافلہ دمشق کے قریب واقع قدسیہ نامی علاقے میں پہنچ گیا ہے اور شام ہلال احمر سوسائٹی کی مدد سے تیس ہزار کی آبادی والے اس شہر میں انسان دوستانہ مدد فراہم کر رہا ہے۔
قافلہ میں عراقی فوج کے کئی سینئر کمانڈر موجود تھے۔
گزشتہ ہفتے العبیدی نے پارلیمنٹ کے سامنے پارلیمنٹ کے اسپیکر اور کئی ممبران پارلیمنٹ پر بدعنوانی کا الزام لگایا تھا جس کے بعد عراقی وزیر اعظم نے ملزمان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا تھا۔
قافلہ عزاداروں کو لے کر کربلائے معلی کی جانب روانہ ہوا ہے۔
اب تک تیس ہزار پاکستانی عزادار ایران کے سرحدی شہر زاہدان پہنچ چکے ہیں۔ یہ عزادار، کربلا میں چہلم کے پروگرام میں شرکت کرنے کے بعد دوبارہ ایران لوٹیں گے اور امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی برسی میں شرکت کریں گے۔