:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

نائیجیریا میں 7 عزادار شھید

Sunday 13 December 2015
نائیجیریا میں 7 عزادار شھید

الوقت کی رپورٹ کے مطابق یہ جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب نائیجیریا کے چیف آف آرمی اسٹاف کا قافلہ ، زاریا شہر کی ایک امام بارگاہ کے پاس سے گذر رہا تھا-

 تفصیلات کے مطابق جس وقت یہ قافلہ گذر رہا تھا اس وقت امام بارگاہ میں ملک کے معروف شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ زکزکی حالیہ دنوں میں بوکو حرام کے دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے لوگوں کے ایصال ثواب کے لئے منعقدہ مجلس سے خطاب کر رہے تھے- خبروں کے مطابق مجمع کے بیچ سے گذرنے کی کوشش کے دوران ، شیعہ مسلمانوں نے آرمی چیف کے قافلے کو روک دیا جس کے بعد فوجیوں نے ان پر فا‏ئرنگ کر دی- اس فائرنگ میں سات افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے تاہم ابھی مرنے والوں کی صحیح تعداد کا پتہ نہیں ہے-

گذشتہ برس یوم قدس کے موقع پر بھی فوج نے شیعہ مسلمانوں پر حملہ کیا تھا جس کے بعد اس ملک میں شیعہ مسلمانوں پر فوج کا یہ دوسرا حملہ ہے - زاریا شہر، نائجیریا کے شمالی حصے میں واقع ہے اور اسے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کا مرکز سمجھا جاتا ہے -

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے