نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فیکلٹی ارکان سے خطاب کرتے ہوئے مليحہ لودھی علاقائی استحکام پر پاکستان کے کردار کے بارے میں گفتگو کر رہی تھیں ۔ نیویارک میں پاکستان کے مستقل مشن کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق، مليحہ نے کہا کہ پاکستان اہم مسائل کے سیاسی حل کے ذریعے ہندوستان کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا چاہتا ہے۔
فیکلٹی کو دھماکے سے اڑا دیا۔ الوقت - تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے موصل یونیورسٹی کے ڈینٹسٹ، ادب اور آرٹس فیکلٹی کو دھماکے سے اڑا دیا۔
تسنيم نیوز کے مطابق، داعش کے دہشت گردوں نے موصل یونیورسٹی کے ان فیکلٹیز میں دھماکے کے بعد ان میں موجود چیزوں کو باہر منتقل کر دیا۔ ادھر عراقی فورسز نے موصل کے شمالی ...
فیکلٹی کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق، عراقی سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ موصل یونیورسٹی کی عمارت کے اندر دہشت گردوں سے شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
عراقی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل یونیورسٹی کی عمارت جلد ہی دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد ہو جائے گی۔
عر ...