نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فرزاد اسماعیلی نے اتوار کو فوجیوں کی صبح کی پریڈ کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ ایران کا فضائی دفاع کا شعبہ گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لئے کربلا ئے معلی جانے والے زائرین کو فضائی تحفظ فراہم کرے گا۔ اسی کے ساتھ ایران کی زمین فوج کے سربراہ جنرل احمد رضا پوردستان نے ...
فرزاد گیس فیلڈ میں بھی ہندوستان سرمایہ کاری کر رہا ہے، اسی طرح ہندوستان اکنومک زون میں ہندوستان کی نجی اور سرکاری کمپنیاں 20 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں۔
سوال : ایران کے حوالے سے ہندوستان میں جو منفی تاثر تھا، یہ دورہ اس منفی تاثر کو دور کرنے میں کتنا اہم واقع ہو سکتا ہے :
جواب : ہندوس ...
فرزاد اسماعیلی نے بتایا کہ امریکا کی لاكهيڈ مارٹن کمپنی کا بنا ہوا طویل فاصلے کے پیشرفتہ یو -2 طیارے کو برسوں سے صرف امریکی فضائیہ ہی استعمال کر رہی ہے۔ یہ جاسوسی طیارہ 21 کلو میٹر کی بلندی پر مسلسل 12 گھنٹے پرواز کر سکتا ہے۔
بریگیڈیئر اسماعیلی نے ہفتہ دفاع مقدس کی یاد میں منعقد ایک پروگرام م ...
فرزاد اسماعیلی کا امریکی جاسوسی طیارے سے متعلق بیان میڈیا میں چھایا ہوا ہے۔ الوقت - ایران کی خاتم الانبیاء ائیر ڈیفنس چھاونی کے کمانڈر بريگیڈیر جنرل فرزاد اسماعیلی کا امریکی جاسوسی طیارے سے متعلق بیان میڈیا میں چھایا ہوا ہے۔
اسوشیٹیڈ پریس، رشا ٹو ڈے، اے بی سی، ملیٹری ٹائمز، بلو فیلڈ ڈی ...