نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عقیدہ مسلمانوں نیز مذہبی اور قومی اقلیتوں کا وسیع پیمانے پر قتل عام کرکے انہیں ذرائع ابلاغ کےذریعے منعکس کر رہاہے اسی طرح داعش عراق و شام کے شہریوں پر ظلم کرکے اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور کر رہا ہے اور ان کی جگہ پر دنیا کے مختلف علاقوں سے، جنگجوؤں، انتہا پسندوں، شدت پسندوں اور اپنے آلہ کاروں کو لا ...
عقیدہ بنا لیتا ہے۔ اس وقت دنیا میں جتنے بھی غلط عقائد اور تصوّرات و توہمّات کا وجود ہے الوقت- نادانی اور جہالت کو ہر عقلمند انسان ناپسند کرتا ہے۔ جہالت کی شدّت تعصّب پر منحصر ہوتی ہے، کوئی بھی شخص جتنا زیادہ متعصب اور ہٹ دھرم ہوتا ہے، اس کی جہالت بھی اتنی ہی وحشتناک اور ہیبت ناک ہوتی ہے۔ میدانِ عمل ...
عقیدہ ظاہر کرنے کے جرم میں جیل میں بند ہیں۔ الوقت - انسانی حقوق اور انصاف کے بین الاقوامی مرکز کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ 200 اماراتی اپنا عقیدہ ظاہر کرنے کے جرم میں جیل میں بند ہیں۔ اس تنظیم کے سربراہ نے کہا کہ صرف عقیدہ ظاہر کرنے کے جرم میں امارات کے تقریبا 200 شہری جیل کی ہوا کھا ر ...
عقیدہ ٹھوس دلائل پر مبنی ہے لیکن اس عقیدہ کو قبول کرنا اور اس پر عمل کرنا، سنی بھائیوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا سبب نہیں بننا چاہئے کیونکہ یہ عمل اماموں کی سنت کے برعکس ہے۔
آپ نے عالم اسلام کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا اور فرمایا کہ شیعہ کے نام پر دیگر اسلامی فرقوں کے جذبات کو مجروح کرنا د ...