نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
عام شہری اپنے گھروں کو نہیں لوٹ آتے۔
مولود چاوش اوغلو نے کہا کہ شمالی شام میں ترکی کا فوجی آپریشن ختم ہو چکا ہے لیکن جب تک اس علاقے میں معمولات زندگی بحال نہیں ہو جاتی، ترکی کے فوجی علاقے سے باہر نہیں نکلیں گے۔
انہوں نے حریت اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی فورسز کی جانب سے علاقے کا کنٹ ...
عام شہری بھی ہلاک ہو سکتے ہیں۔
ایمنیسٹی انٹر نیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ کہ مشرقی موصل سے جمع ہونے والے ثبوتوں سے پتا چلتا ہے کہ امریکا کی سربراہی میں بنے بین الاقوامی اتحاد کے حملے میں گھر پوری طرح تباہ ہوگئے اور گھروں میں موجود افراد ہلاک ہوگئے۔
مذکورہ تنظیم کا کہنا تھا کہ 17 مارچ کو ہوئے فضا ...
عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ شام کی حکومت مخالفین اور دہشت گردوں سے متعلق میڈیا نے دعوؤں کیا تھا کہ شامی فوج نے عام شہریوں پر کیمیائی حملے کئے ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ شام کی فوج اور حکومت نے ان دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
عام شہریوں کی جان سے کھیل رہے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ کیمیائی حملہ ایسی حالت میں کیا گیا ہے کہ جب دہشت گردوں کو بری طرح ناکامی مل رہی ہے اور اس لئے وہ اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے اور اپنے حامیوں کو خوش کرنے کے لئے اس طرح کے گھٹیا کام کر رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ منگل کو شام کے ادلب کے جنوب میں و ...
عامہ شعبہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، افغانستان اور ہندوستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان علاقے میں کشیدگی نہیں چاہتا اور کسی پراکسی وار پر یقین نہیں رکھتا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ایران کے ساتھ بھی اچ ...
گارڈین اخبار نے لکھا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں۔ الوقت - گارڈین اخبار نے لکھا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں اور انہوں نے سعودی عرب کو اسلحے فروخت نہ کرنے کے مطالبے کو نظر انداز ...
عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
در ایں اثنا صوبے نینوا کی آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد فوج نے مغربی موصل کے يرموک ثانی نامی محلے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
عراق کی وار میڈیا یونٹ نے بھی کہا ہے کہ ایئر فورس نے مغربی ...
عام کے لئے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ انہوں نے شام پر حملے کی خبر سامنے آنے کے فورا بعد کہا کہ میں نے شعيرات ہوائی چھاؤنی پر محدود حملے کا حکم دیا ہے کیونکہ شام میں کیمیائی حملے یہیں سے شروع ہوئے ہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ کیمیائی حملوں کے استعمال اور توسیع کو روکنا امریکہ کے قومی مفادات کے مطابق ...