نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
طومان کے مضافاتی علاقوں اور صفحتین اور راشدین کے علاقوں میں بھی شام کی سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 18 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شام کے صوبہ حمص میں بھی اس ملک کی فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ۔ اس جھڑپ میں حمص کے شمال میں واقع مضافاتی علاقے دارالکبیرہ کے شمال میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ ...
طومان، برنہ، الزربہ، شرق الخالدیہ، زیتان، القلعجیہ اور دیگر نواحی علاقوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ ایکی فوجی ذریعے سے فارس نیوز ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ ترکی کی سرحد سے صوبہ ادلب میں بہت زیادہ فوجی ساز وسامان منتقل کئے گئے اور اس کے بعد دہشت گردوں کو ان ہتھیاروں سے مسلح کیا گیا اور پھر انھوں نے صوب ...
طومان قصبے میں وسیع آپریشن شروع کیا ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے سنیچر کی صبح جنوبی حلب کے خان طومان قصبے میں وسیع آپریشن شروع کیا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج نے روسی جنگی طیاروں کی مدد سے جنوبی حلب کے مضافاتی علاقوں، خالديہ اور خان طومان قصبوں میں دہشت گردوں کے خلاف وسیع مہم شروع کی ہے۔ شا ...
طومان کو آزاد کرانے کے لئے شام کی فوج اور رضاکار فورس کو تعینات کر دیا گیا ہے لیکن موسم کی خرابی کے سبب آپریشن ابھی شروع نہیں کیا ہے۔ الوقت - جنوب مشرقی حلب کے خان طومان کو آزاد کرانے کے لئے شام کی فوج اور رضاکار فورس کو تعینات کر دیا گیا ہے لیکن موسم کی خرابی کے سبب آپریشن ابھی شروع نہیں کیا ہے۔
ف ...
طومان کے واقعے اور کچھ ایرانی مشیروں کی شہادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ایران چار وجوہات کی بنا پر شام کی حمایت ختم نہیں کر رہا ہے۔ الوقت - مشرق وسطی کے امور کے امریکی تجزیہ نگار خوان کول نے اپنے تازہ بیان میں شام کی حالیہ صورتحال اور خان طومان کے واقعے اور کچھ ایرانی مشیروں کی شہادت کی ج ...
طومان علاقوں میں النصرہ فرنٹ، فتح الشام فرنٹ اور جیش الفتح کے ٹھکانوں پر کارروائی کی۔
اس درمیان ایک اور رپورٹ کے مطابق، دمشق کے مشرقی مضافاتی علاقے میں فوج کی کارروائی میں دہشت گرد گروہ احرارالشام کا فوجی کمانڈر عبد الحمید عوض ہلاک ہو گیا۔