:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سعودی عرب، مدینہ منورہ پر حملہ کرنے والے کی شناخت ظاہر، 18 سالہ عمر نکلا+ ویڈیو

Tuesday 5 July 2016
سعودی عرب، مدینہ منورہ پر حملہ کرنے والے کی شناخت ظاہر، 18 سالہ عمر نکلا+ ویڈیو

الوقت - سعودی عرب کے میڈیا ذرائع نے مدینہ منورہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ایک دہشت گرد کی شناخت ظاہر کر دی ہے۔

سعودی عرب کے اخبار الوطن کی ویب سائٹ کی منگل کی رپورٹ کے مطابق، مدینہ منورہ میں خودکش حملہ کرنے والا 18 سالہ عمر عبد الہادی عمر الجعید العتیبی ہے۔ اس حملہ آور طائف کا رہنے والا ہے۔
سعودی عرب کے حکام کا دعوی ہے کہ کافی عرصے سے عمر الهادي پر سیکورٹی اہلکار نظر رکھے ہوئے تھے۔ سعودی عرب کے حکام کے مطابق اس حملے میں چار فوجی سمیت چھ افراد مارے گئے جس میں دو زائر بھی شامل تھے۔ اس حملے میں دیگر کئی افراد زخمی ہو گئے۔
سعودی عرب کے سیکورٹی ذرائع نے اسی طرح بتایا کہ جدہ میں امریکی کونسلٹ پر خود کش حملہ کرنے والا پاکستانی شہری عبداللہ گلزار خان تھا جو 12 سال پہلے اپنے خاندان کے ساتھ سعودی عرب میں رہنے کے لئے آیا تھا۔

گلزار خان اتوار کی رات جدہ میں امریکی قونصل خانے کو نشانہ بنا کر کار سے خودکش حملہ کرنا چاہتا تھا لیکن شک ہونے پر سکیورٹی اہلکاروں نے اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ 

 

ٹیگ :

سعودی عرب حملہ مدینہ منورہ شناخت داعش

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے