نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صحن الجن فوجی اڈے میں سعودی عرب اور اس کے پٹھووں کی پریڈ پر حملہ کرکے دسیوں سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
ادھر اطلاعات ہیں کہ سنیچر کو یمن کے جنوبی علاقے تعز پر سعودی طیاروں کی بمباری میں ایک ہی خاندان کے دس افراد شہید ہوگئے۔
صحن الجن فوجی چھاؤنیوں میں سعودی ایجنٹوں پر متعدد میزائل داغے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد پٹھو اور ذر خرید ہلاک ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
یمن کی فوج نے صوبہ تعز میں واقع الاحیوق علاقے میں دشمن کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
یمن کی فوج نے صوبہ تعز کے المخا ساحل کے ق ...
صحن میں موجود نمازیوں اور اعتکاف میں بیٹھنے والوں پر بھی حملہ کیا اور انہیں مسجد الاقصی سے باہر نکال دیا۔ خبروں کے مطابق صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا۔
دوسری جانب غاصب صیہونی فوجیوں نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پٹی میں فلسطی ...
صحن کے نیچے صیہونی حکومت کی جانب سے نئی کھدائی کے عمل کا انکشاف کیا ہے۔ الوقت - فلسطینی حلقوں نے مسجد الاقصی کے صحن کے نیچے صیہونی حکومت کی جانب سے نئی کھدائی کے عمل کا انکشاف کیا ہے۔
بیت المقدس اور مقدس مقامات کی حفاظت کرنے والی اسلامی - عیسائی کمیٹی کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مسجد الاقصی کے ...
صحن میں ایک شیشے کا کمرہ تعمیر کر مسجد الاقصی کی تقسیم کا کام شروع کر دیا ہے۔
الرویضی نے زور دیا کہ مسجد الاقصی کے صحن میں بنے شیشے کے کمرے کا مقصد، مسجد الاقصی کو جگہ کے حساب سے تقسیم کرنا ہے اور یہ اقدامات ٹائم کے حساب سے تقسیم کرنے کے بعد انجام دی گئی ہے۔ اس منصوبہ کے تحت ایک مقررہ وقت پر صہیونی ...