نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین کا خیال ہے کہ آستانہ اجلاس کے انعقاد سے شام کی حکومت اور مخالفین کے درمیان رابطے مضبوط ہوں گے اور اس سے باہمی اعتماد بحالی میں اضافہ ہو گا۔
چینی حکومت کے ترجمان نے گلوبل ٹائمز کی جمعرات کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے توقع کی ہے کہ شام کی حکومت اور مخالفین کے نمائندے ...
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کے سابق قومی سیکورٹی کے مشیر مائیکل فلین کے خلاف لگائے گئے الزامات کے بارے میں امریکہ کی خفیہ اداروں نے کھل کر اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن میں ہمارے سفیر کے ٹیلیفون مسلسل ریکارڈ کئے جاتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹیلیفون سنے جانے اور انہیں ریکارڈ کرنے کے ساتھ ساتھ وا ...
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی مذاکرات شروع ہوتے ہیں تو کچھ لوگ ایسے پیدا ہو جاتے ہیں جو مذاکرات کو خراب کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ حمص میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے، جمعرات سے شروع ہونے والے شام امن مذاکرات کو متاثر نہیں کریں گے۔
واضح رہے کہ شام کے حمص شہر ...
صحافیوں کے حوالے کر دیئے۔ا سنوڈن نے امریکی پاسپورٹ کینسل ہو جانے کے بعد روس میں پناہ لے لی۔
امریکہ کے حکام متعدد بار روس سے اسنوڈن کی حوالگی کا مطالبہ کر چکے ہیں۔
صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین کو امید ہے کہ مذاکرات کے ذریعے ریاض اور تہران اپنے تعلقات کو بہتر بنا لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے ملک کے ایران اور سعودی عرب دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔
صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ شام میں متحارب تمام فریقوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوجی حل سے دست بردار ہو جائیں۔
واضح رہے کہ شام کے بارے میں نام نہاد جنیوا -4 مذاکرات کچھ ہی دن پہلے ختم ہوئی جو مخالفین کے توسیع پسندی کی وجہ سے بے نتیجہ رہی ہے۔
صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بہت کوشش کہ حساس مذاکرات میں اپنے ساتھ موبائل فون نہ لے جاؤں تاکہ سی آئی اے مذاکرات کی جاسوسی نہ کر سکے۔
روس کے وزیر خارجہ کا یہ بیان ایسی حالت میں سامنے آیا ہے کہ انہوں نے شام اور یوکرین بحرانوں اور ماضی میں ایران کے ایٹمی مذاکرات جیسے کئی اہم مذاکرات میں روس ...
صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی فورسز کے ساتھ موصل کے عوام کے تعاون کے نتیجے میں داعش تباہی کے قریب ہے۔
واضح رہے کہ سیکورٹی فورسز نے مغربی موصل کی آزادی کے لئے آپریشن 19 فروری سے شروع کیا تھا جس کے دوران مغربی موصل کے ایک بڑے علاقے کو دہشت گرد گروہوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔
صحافیوں اور مہمانوں کو تقریبا پانچ گھنٹے تک پارلیمنٹ سے باہر نہیں جانے دیا گیا۔ پارلیمنٹ سے لے کر پاس کی ویسٹ منسٹر ایبے چرچ سے سیکڑوں لوگوں کو محفوظ دوسرے مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے اس حملے کو وحشیانہ قرار دیا ہے۔ تھریسا مے نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے آگے جھکنے والے نہی ...
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، افغانستان اور ہندوستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان علاقے میں کشیدگی نہیں چاہتا اور کسی پراکسی وار پر یقین نہیں رکھتا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ایران کے ساتھ بھی اچھے تعلقات چاہتا ہے جبکہ سعودی اتحاد میں راحیل شری ...