نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شیوسینا نے اپنی توپوں کا رخ ان کی جانب موڑ دیا ہے جب کہ انتہا پسندوں نے سچ بولنے کی پاداش میں عامر خان کے گھر پر دھاوا بھی بولا جس کے بعد انتہاپسندوں کی جانب سے ان کی اور ان کے خاندان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں تاہم اب بالی ووڈ کے اداکار نے مختصر دنوں کے لیے امریکہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
...
شیوسینا نے کہا کہ ہندوستان نواز نعرہ لگانے کے لئے لوگوں کو پہلے زندہ رہنا چاہئے۔ الوقت- ہندوستان کی ریاست مہاراسٹرا میں پھیلی خشکسالی کے سبب مایوس کن تصویر ابھر کر سامنے آنے کے بعد 'بھارت ماتا کی جئے' کے تبصرے کو لے کر مہاراسٹرا کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انتہا ...
شیوسینا جیسی ہندو انتہا پسند تنظیمیں اور ان کے ہندوستانی حکومت سے تعلقات اور اس پر اثرات ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت ہندوستان، پاکستان سے تعلقات کی بحالی میں سنجیدہ ہے تو کیا وجہ ہے کہ وہ گفتگو کے دروازے اتنے عرصے سے بند کئے ہوئے ہیں؟
انہوں نے کہا کہ جہاں تک پاکستان کے بارے میں حکومت ہندوس ...
شیوسینا نے نائیک کے ادارے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ ممبئی کے اسلامی ریسرچ فاؤنڈیشن کے بانی ذاکر نائیک، ایک مقبول لیکن متنازعہ عالم دین ہیں۔ ان پر دیگر مذاہب کے خلاف نفرت پھیلانے والی تقاریر کرنے کی وجہ سے برطانیہ اور کینیڈا میں پابندی ہے۔ وہ ان 16 علماء کرام میں سے ایک ہیں جن کے ...