نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
شمولیت اختیار کی، تاہم والد کے کانگریس سے الگ ہوکر علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کے فیصلے کا انہوں نے ساتھ دیا اور وہ بھی کانگریس سے علیحدہ ہوگئیں۔
واضح رہے کہ79سالہ مفتی محمد سعید 2 روز قبل نئی دہلی میں انتقال کرگئے تھے۔
شمولیت کے خلاف اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے سعودی قیادت میں دہشت گرد ی کے خلاف بننے والے نام نہاد اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان بھی جاری کیا - مظاہرین نے اس بیان میں جس کی کاپی انہوں نے وزارت خارجہ کو بھی پیش کی حکومت پر زو ...
شمولیت کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
افغانستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان احمد شکیب مستغنی نے چار فریقی امن مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مذاکرات پیر کے روز پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہو رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اسلام آباد کے امن مذاکرات میں افغانستان، پاکستان، چین اور امریکہ کے اعلی حک ...
شمولیت کے بارے میں قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان ایران مخالف کسی بھی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گا۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ان کیمرہ بریفنگ کے دوران کہا کہ ایران کے بعد شیعہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے لہذا پاکستان کے شیعہ مخا ...
شمولیت کے ساتھ افغان بچوں کا مستقبل بہتر بنانے میں افغان عوام کے ساتھ تعاون کریں۔ افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ امریکہ اور نیٹو، افغانستان میں صرف اپنے مفادات کی تلاش میں ہیں اور وہ افغان عوام کے مفادات کے تحفظ میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔
شمولیت سے فضائیہ کی دفاعی صلاحیت اور توانائیوں میں زبردست اضافہ ہو گا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ نصر میزائل کو مختلف قسم کے لڑاکا طیاروں میں نصب کرکے چلایا جا سکتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات کے موقع پر ایران کے وزیر دفاع حسین دہقان نے، وزارت دفاع کے ایر و اسپیس ...
شمولیت کا جائزہ پیش کیا ۔اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے اس ادبی نشست کا مجموعی جائزہ سامعین کی خدمت میں پیش کیا۔
اس ادبی نشست کی نظامت ڈاکٹر علی کاوسی نژاد نے سرانجام دی۔ ادبی نشست میں صدر شعبہء اردو ڈاکٹر علی بیات اور شعبہ اردو کے دیگر اساتذہ ڈاکٹر محمد کیومرثی، ڈاکٹر فرزانہ اعظم لطفی،ڈاکٹر وفا یزدان منش ...
شمولیت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے شام کے کرد اکثریتی علاقے کو شام کا اٹوٹ حصہ قرار دیا تھا۔
واضح رہے کہ شام کے کردوں نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ وہ شمالی شام میں فیڈرل حکومت کی تشکیل کرنا چاہتے ہیں جس کی مخالفت امریکہ اور روس پہلے ہی کر چکے ہیں۔
شمولیت کی مخالفت کر سکتا ہے
ممکنہ طور پر مذاکرات میں ہندوستان کی شمولیت کی پاکستان مخالفت کرسکتا ہے۔ افغانستان امن مذاکرات میں شرکت کے لئے افغانستان اور پاکستان کے امور میں امریکا کے خصوصی ایلچی کی جانب سے ہندوستان کو دعوت دیئے جانے کے سبب، پاکستان واضح طور پر امریکا کے اس قدم کی مخالفت کر سکتا ہے۔ ...
پاکستان نے ہندوستان کو نیوکلیائی سپلائرس گروپ (این ایس جی) میں شامل کرنے کی ایک بار پھر مخالفت شروع کر دی ہے الوقت - پاکستان نے ہندوستان کو نیوکلیائی سپلائرس گروپ (این ایس جی) میں شامل کرنے کی ایک بار پھر مخالفت شروع کر دی ہے۔
پاکستان کا کہنا ہے کہ اس کام میں اس کی مدد اس کا قریبی دوست چین گرے گا۔ ...