نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سیسی ، اردوگان اور نواز شریف سے ملاقاتیں جو پاکستان کے وزیراعظم ہیں ، اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ سعودی عرب نے اپنے اندرونی معاملات کو منظم کرنے کے بعد،اپنی خارجہ پالیسی کو منظم کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں ۔
ان مسائل میں مخصوصا اپنے خطے میں وقوع پذیر ہونے والی تبدیلیاں خاص طور پر یمن میں وقوع پز ...
سیسی کے خلاف بھی نعرے لگاتے ہوئے ان پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا الوقت- مصر کے پہلے منتخب صدر محمد مرسی کی سزائے موت کی توثیق کے بعد ملکی اور بین الاقوامی سطح پر احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے-
اخوان المسلمین اور مصر کی دیگر جماعتوں نے مرسی اور اخوان المسلمین کے دیگر لیڈروں کو سنائی جانے والی س ...
سیسی کی حکومت کے مابین نہایت سرد تعلقات ہیں کیونکہ بنیادی طور سے قطر سیسی کی حکومت کا مخالف ہے۔
قطر غزہ میں فلسطینیوں اور صیہونی حکومت کے درمیاں طویل مدت جنگ بندی کا معاہدے کرانے کی کوشش کررہی ہے۔ اس مسئلے سے غزہ پر قطر کے اثر و رسوخ کا یقین ہوجاتا ہے۔ یہی مسئلہ اس وقت میڈیاکی توجہ کا بھی مرکز بنا ...
سیسی کے اقتدار میں آنے کےبعد اس کردار میں ٹہراؤ آگيا ہے۔ سعودی عرب اس خلا کو پر کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اس کی نشانیاں بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔ حماس سے قریب ہونا سعودی عرب کی ان ہی کوششوں پر دلالت کرنا ہے۔
4: سعودی عرب کے سامنے شام، یمن عراق اور بحرین جیسے خارجہ پالیسی کے مسائل ہیں لھذا یہ بعید ہےکہ فلس ...
سیسی نے اقتدار پر قبضہ کیا تو دو ملکوں نے اس پر سب سے زیادہ خوشی کا اظہار کیا تھا وہ دو ملک امریکہ اور سعودی عرب کے علاوہ کوئی اور نہیں تھے۔ایک باغی فوجی سربراہ السیسی جس نے ملکی اور بین الاقوامی قوانین کا کھلے عام مذاق اڑایا ہو ۔جس نے حقوق انسانی کی پامالی کی بد ترین مثال پیش کی ہو ۔جس کے حکم پ ...
سیسی کےساتھ اس کے تعلقات خراب ہوجائيں گے تاہم دوسری طرف اسے یہ بھی امید ہےکہ وہ مصری اخوانیوں سے یمن کے اخوانیوں کی پوزیشن کو تقویت پہنچا کر یمنی فوج اور تحریک انصاراللہ سے مقابلہ کرسکے گا۔ سعودی عرب کی حکومت ایسے حالات میں اخوان المسلمین سے دوستی کررہی ہے کہ آل سعود کے کرائے کے فوجی جو اس نے مختلف ...