نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سگریٹ نوشی کی عادت ہوجائے اور وہ شخص یہ جانتے ہوئے کہ اس سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے، اس عادت کو نہیں چھوڑ سکتا-
وزیر خارجہ نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان پیدا ہونے والے اختلاف کے بارے میں کہا کہ ہم سعودی عرب کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے ہیں، حقیقت یہ ہے کہ علاقے میں پیدا ہونے والے عدم استحکام ...
سگریٹ زندگی کے 11 منٹ چھین لیتی ہے۔ تمباکو اور تمباکو نوشی مصنوعات کے استعمال سے ہندوستان میں ہی اوسطا ہر گھنٹے 114 افراد جان گنوا رہے ہیں وہیں دنیا میں ہر چھ سیکنڈ میں ایک موت ہو رہی ہے۔
4۔ وی اوٹي وی نے عالمی بالغ تمباکو سروے (گیٹس) کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ملک بھر میں 20 فیصد خواتین تمباکو کی ...
سگریٹ نوشی کرنے والے افراد میں بینائی کی کمزوری یا اس سے محرومی کا خطرہ، اس عادت پرہیز کرنے والوں کے مقابلے میں 4 گنا زیادہ ہوتا ہے۔
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سگریٹ میں موجود کیمیکلز آنکھ میں ایسی بائیولوجیکل تبدیلیاں پیدا کر دیتے جو آنکھوں کے امراض کا باعث بنتے ہیں۔ ان امراض میں عمر بڑھنے کے ...