نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سوسائٹی قتل عام پر اسپیشل کورٹ کا فیصلہ آیا جس میں 24 لوگ مجرم قرار دیئے گیا جبکہ اس معاملے میں 36 لوگوں کو بری کر دیا گیا ہے۔ الوقت - جمعرات کو گجرات کے گلبرگ سوسائٹی قتل عام پر اسپیشل کورٹ کا فیصلہ آیا جس میں 24 لوگ مجرم قرار دیئے گیا جبکہ اس معاملے میں 36 لوگوں کو بری کر دیا گیا ہے۔
فروری 2002 & ...
سوسائٹی میں 69 افراد کے قتل عام کے مسئلے میں مجرم قرار دیئے گئے 24 افراد میں سے 11 کو عمر قید کی سزا سنائی جبکہ 12 کو 7 سال قید اور ایک کو 10 سال کی سزا سنائی ۔ الوقت - ہندوستان کی ریاست گجراج کے صدر مقام احمد آباد کی خصوصی عدالت نے آج 2002 گجرات فسادات کے وقت گلبرگ سوسائٹی میں 69 افراد کے قتل عام ک ...
سوسائٹی میں قتل عام پر خصوصی عدالت کا فیصلے نے جہاں ذکیہ جعفری اور دوسرے افراد کو حیرت زدہ کردیا وہیں ذہن میں چودہ سال بعد آئےاس فیصلے پر کئی سوال اٹھائے جاسکتے ہیں۔ اس فیصلے سے تو یہی لگتا ہے کہ ۲۸ فروری ۲۰۰۲ کو مارے گئے۶۹ لوگوں نے خود ہی اپنی موت کو بلا یا تھا۔
خصوصی جج پی دیسائی اس نتیجہ پر پہن ...
سوسائٹی کا امدادی قافلہ دمشق کے قریب واقع قدسیہ نامی علاقے میں پہنچ گیا ہے اور شام ہلال احمر سوسائٹی کی مدد سے تیس ہزار کی آبادی والے اس شہر میں انسان دوستانہ مدد فراہم کر رہا ہے۔
سوسائٹی آف میڈیسین فوڈ اینڈ ہیلتھ کی تحقیق کے مطابق انڈے پروٹین سمیت نو ضروری ایمنو ایسڈز اور تیرہ وٹامنز و منرلز سے سرشار ہوتے ہیں۔ انڈوں موجود وٹامن ڈی جسمانی دفاعی نظام سمیت ہڈیوں کی صحت بہتر بناتا ہے۔
اسی طرح انڈوں میں کولائن نامی جز بھی ہوتا ہے جو یاداشت سے محرومی سے تحفظ میں مددگار ثابت ہوتا ...
سوسائٹی کے پانچ رکنی وفد نے علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی سے سری نگر میں ملاقات کی۔ الوقت - بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما یشونت سنہا کی سربراہی میں سول سوسائٹی کے پانچ رکنی وفد نے علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی سے سری نگر میں ملاقات کی۔ سید علی شاہ گیلانی سے ملاقات سے پہلے یشونت س ...
سوسائٹی نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے زخمی لڑکی کے علاج کے لئے امدادی اہلکاروں کو جائے حادثہ پر نہیں جانے دیا۔
در ایں اثنا العالم ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ صیہونی غاصبوں نے بیت المقدس کے باب العامود علاقے میں متعدد فلسطینی خواتین کو زد کوب کیا ہے۔
اسی طرح بدھ کو اسرائیلی میونسپل حکام نے مشرقی بی ...