نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سعودی عرب کی جانب سے یمن کے خلاف بنائے گئے نام نہاد فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنا پاکستان کے قومی مفادات کے خلاف ہے۔ الوقت - پاکستان کے ایک عالم دین نے تاکید کی ہے کہ پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کا سعودی عرب کی جانب سے یمن کے خلاف بنائے گئے نام نہاد فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنا پاکستان ...
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، یمن پر تسلط قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
عبد الملک الحوثی کا کہنا تھا کہ سعودی جارحین یمنی قوم کی شناخت تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ جس دلدل میں آج یمنی قوم کے دشمن پھنس چکے ہیں، وہ صرف سیاسی دلدل نہیں ہے۔
عبد الملک الحوثی نے یم ...
سعودی عرب کے سکیورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر شیعہ اکثریتی علاقے العواميہ پر حملہ کر دیا جس میں دو نوجوان جاں بحق اور کم از کم چار دیگر زخمی ہو گئے۔ الوقت - سعودی عرب کے سکیورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر شیعہ اکثریتی علاقے العواميہ پر حملہ کر دیا جس میں دو نوجوان جاں بحق اور کم از کم چار دیگر زخمی ہو گ ...
سعودی عرب ایران کے مبینہ خطرے سے مقابلے کے لئے ایٹم بم حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ الوقت - ایک بین الاقوامی انسٹی ٹیوٹ نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب ایران کے مبینہ خطرے سے مقابلے کے لئے ایٹم بم حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ایکسپریس نیوز کی ویب سائٹ کے مطابق انٹرنیشنل سائنس اینڈ سیکورٹی انسٹی ٹیوٹ نے ...
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہی ہے اور عرب ممالک کے ساتھ تعاون میں توسیع کے درپے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ترکی کے ساتھ ہمارے مسائل یہ ہیں کہ اس ملک نے عراق میں مداخلت کی اور ملک میں اپنے فوجی تعینات کرکے عراق کی ارضی سالمیت پر حملہ کیا۔
سعودی عرب اور ایران، دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں لیکن اسلامی اتحاد کے بعد ہمیں احتیاط سے فیصلے کرنے ہوں گے جبکہ کسی ایک فریق کی جانب رجحان اچھا نہیں ہوگا۔
تہمينہ جنجوعا نے کہا کہ ایران سے تعلقات میں توازن ضروری ہے کیونکہ ایران پڑوسی مسلم اور بردار ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایران سے گیس پائپ لائن ...
سعودی عرب سے زیادہ قریبی تعاون کریں اور ایران سے اپنے تعلقات کو محدود کریں۔
مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکہ اور متحدہ عرب امارات کو ظاہری طور پر علاقے میں ایران کے بڑھتے اثر و رسوخ سے تشویش لاحق ہے۔
سعودی اتحاد میں سربراہ کے طور پر تقرری حکومت کا فیصلہ ہے۔ الوقت - پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی سعودی اتحاد میں سربراہ کے طور پر تقرری حکومت کا فیصلہ ہے۔
لندن میں پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ شعبہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے صحافیوں سے گفتگو کر ...
سعودی عرب کو اسلحے فروخت نہ کرنے کے مطالبے کو نظر انداز کر دیا ہے۔
گارڈین اخبار نے جمعرات کی اپنی رپورٹ میں لکھا کہ برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مئے نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے اور تجارت کے مسئلے کو ہی پیش نظر رکھا ہے جبکہ یہ ملک کے داخلی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
اس رپورٹ میں آیا ہے کہ برط ...
سعودی عرب کے 119 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - یمنی فورسز نے ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں سعودی عرب کے 119 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
یمن واچ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 2017 کے ابتدائی تین مہینے میں یمن کے اسنائپرز نے اپنے 22 حملوں میں جيزان کے علاقے میں 74 سے زائد سعودی فوجیوں کو اپنی گولیوں ...