نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سروے سے پتا چلتا ہے کہ زیادہ تر امریکی شہری روس کو ملک کے لئے خطرہ سمجھتے ہیں۔ الوقت - امریکا میں ہونے والے ایک سروے سے پتا چلتا ہے کہ زیادہ تر امریکی شہری روس کو ملک کے لئے خطرہ سمجھتے ہیں۔
9 سے 12 جنوری تک ہونے والا یہ سروے روئٹرز اور بین الاقوامی تنظیم Ipsos نے کرایا جس میں زیادہ تر ...
سروے کے مطابق 55 فیصد امریکی شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ صدر مملکت کی حیثیت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا ذرہ برابر بھی احترام نہیں کرتے۔ الوقت - امریکا کے گلوپ مرکز کی جانب سے کرائے گئے سروے کے مطابق 55 فیصد امریکی شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ صدر مملکت کی حیثیت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا ذرہ برابر بھی احترام نہیں کرتے۔
گلوپ تحق ...
سروے میں کہا کہ 67 فیصد روسی نیٹو کو ایک خطرہ سمجھتے ہیں۔ الوقت - گیلپ نے اپنے ایک سروے میں کہا کہ 67 فیصد روسی نیٹو کو ایک خطرہ سمجھتے ہیں۔
گیلپ نے ایک سروے کرایا جس سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ دس سال کے دوران نیٹو کے تعلق سے روسی شہریوں کے منفی نقطہ نظر اپنے عروج پر پہنچ گئے ہیں، حتی یوکرین کے 35 فیص ...
سروے سے پتہ چلتا ہے کہ جنوری 2016 میں ان کی مقبولیت 73 فیصد تھی جبکہ دسمبر 2016 میں ان کی مقبولیت بڑھ کر 74 فیصد ہو گئی۔
اٹلانٹک کونسل اپنی رپورٹ میں لکھتا ہے کہ اس ایرانی جنرل کی مقبولیت اتنی زیادہ ہے کہ بیان نہیں کی جا سکتی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قاسم سلیمانی اپنے حامیوں کے لئے ہیرو ہیں، مقدس ...
سروے سے پتا چلتا ہے کہ جنوبی کوریا کے 50 سے زیادہ لوگوں کا یہ خیال ہے کہ ملک میں تھاڈ میزائل سسٹم کے نصب سے متعلق فیصلہ تجارت اور کاروبار کے لئے نقصان دہ ہوگا۔ الوقت - اس سروے سے پتا چلتا ہے کہ جنوبی کوریا کے 50 سے زیادہ لوگوں کا یہ خیال ہے کہ ملک میں تھاڈ میزائل سسٹم کے نصب سے متعلق فیصلہ تجارت اور ...
سروے سے پتا چلتا ہے کہ عرب ممالک کے تقریبا 90 فیصد عوام صیہونی حکومت کو علاقے کے لئے خطرناک تصور کرتے ہیں۔ الوقت - ایک عرب یونیورسٹی میں ہوئے سروے سے پتا چلتا ہے کہ عرب ممالک کے تقریبا 90 فیصد عوام صیہونی حکومت کو علاقے کے لئے خطرناک تصور کرتے ہیں۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اے سی آر پی ای ...
سروے کے مطابق ترکی کے صرف 52 فیصد لوگ ہی صدر رجب طیب اردوغان کی مد نظر تبدیلی کی حمایت کرتے ہیں اور وہ آئین کی تبدیلی کی حمایت کرتے ہیں جبکہ گزشتہ مہینے آئین کی تبدیلی پر ہونے والے ریفرنڈم کی حمایت کرنے والوں کی تعداد 58 فیصد تھی۔
واضح رہے کہ ترکی میں آئین کی تبدیلی کے بارے میں ریفرنڈم 16 اپ ...
سروے کی بنیاد پر یہ رپورٹ دی ہے۔ اس سروے میں شامل 67 فیصد امریکی شہری جن کی آمدنی کم ہے، فاقہ کشی اور لاوارثي میں اضافے کی وجہ سے بہت زیادہ تشویش میں مبتلا ہیں۔
امریکہ میں اس صورت حال سے فکر مند افراد کی تعداد، 2010 اور 2011 میں ہونے والے سروے میں شامل لوگوں کی تعداد سے بہت زیادہ ہے اور یہ لوگ امر ...