نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سربراہی میں کردوں نے گزشتہ کی بہ نسبت پوری طاقت سے آزادی کا نعرہ لگانے لگے اور عراق کے اہل سنت بھی اس مسئلے میں پیچھے نہیں رہے۔ بہرحال عراق کے مستقبل میں اہل سنت کے مقام کے لئے مندرجہ ذیل سبب بہت اہمیت کے حامل ہیں۔
پہلا : کچھ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ داعش کے بعد عراق کے اہل سنت خودمختاری کی جانب ...
سربراہی میں دہشت گردی سے مقابلے کے لئے اسلامی ممالک کی پراکندہ کوششوں کو ہماہنگ کرنا بھی بہت ہی اہمیت کے حامل موضوع ہیں۔ اس منصوبے پر عمل پیرا ہوکر سعودی عرب ایک نام نہاد اتحاد تشکیل دے کر دہشت گردی سے پیدا ہونےوالے عناصر کا انتظام کرنے کے ساتھ ساتھ علاقے میں اہم کردار کا حامل ملک بن سکتا ہے اور سلم ...
سربراہی والے فوجی اتحاد کے کمانڈر کا عہدہ قبول کر لیا۔ سعودی عرب کے نام نہاد فوجی اتحاد میں دنیا کے 34 ممالک شامل ہیں۔ یہ ایسی حالت میں تھا کہ اس سے کچھ ہی دن پہلے راحل شریف اور پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور رعد شمالی نامی فوجی مشقوں میں شرکت کی۔ سعودی حکام نے اس دورے م ...
سربراہی قبول کرنے کے لئے شرط رکھ دی ہے۔ الوقت - پاکستان کی فوج کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف نے سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد کی سربراہی قبول کرنے کے لئے شرط رکھ دی ہے۔
روز نامہ الاخبار کی رپورٹ کے مطابق جنرل راحیل شریف نے کہا کہ وہ اسی وقت سعودی عرب کے فوجی اتحاد کی سربراہی قبول کریں ...
سربراہی کر رہی ہے اور موصل شہر کی مکمل آزاد قریب ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گرد گروہ داعش کا مکمل خاتمہ کرنے میں عراق، تاریخ کے حساس اور فیصلہ کن مرحلے میں ہے اور ہمارے سیکورٹی اہلکار دوسرے فوجیوں کی مدد سے دہشت گرد گروہ داعش کا خاتمہ عراق، علاقے حتی پوری دنیا سے کر سکتے ہیں۔
عراقی وزیر اعظم نے کہا ...
سربراہی قبول کر لیں۔ الوقت - پاکستان کی حکومت نے اس ملک کے ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے اتحاد کا کمانڈر بننے کی اجازت ایسی صورت میں دی ہے کہ جب اس ملک کے عوام، پارٹیاں، سیاسی اور مذہبی ہستیاں یمن کی جنگ میں پاکستان کے ملوث ہونے کے خلاف ہیں۔
پاکستان کی حکومت نے اس ملک کے ...
سربراہی میں بنے نام نہاد اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ کا عہدہ قبول کئے جانے کی ہر طرف مذمت کی جا رہی ہے۔
پاکستان کے داخلی حلقوں سے لے کر بین الاقوامی سطح پر اس فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی جا رہی ہے۔
سعودی عرب نے 26 مارچ 2015 سے یمن پر وسیع حملے شروع کر رکھے ہیں جن میں گیارہ ہزار سے زیاد ...
سربراہی میں بنے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے سے مشرق وسطی کے بارے میں ملک کی غیر جانبداری کی پالیسی متاثر نہیں ہوگی۔ الوقت - پاکستان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں بنے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے سے مشرق وسطی کے بارے میں ملک کی غیر جانبداری کی پالیسی متاثر نہیں ہوگی۔ ...
سربراہی میں بنے اتحاد کی جانب سے موصل پر بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ الوقت - ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی سربراہی میں بنے اتحاد کی جانب سے موصل پر بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ داعش مخالف امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں حالیہ مہینو ...
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی سعودی اتحاد میں سربراہ کے طور پر تقرری حکومت کا فیصلہ ہے۔ الوقت - پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی سعودی اتحاد میں سربراہ کے طور پر تقرری حکومت کا فیصلہ ہے۔
لندن میں پاکستانی فوج کے ...