نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سحری کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے الوقت- ایران کی امام خمینی (رح) امداد کمیٹی کی طرف سے غزہ میں جنگ کی وجہ سے بے گھر ہونے والوں کے درمیان امداد تقسیم کی جارہی ہے- امام خمینی (رح) امداد کمیٹی کی طرف سے غزہ کے شہریوں میں افطاری و سحری کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے- امام خمینی (رح) امداد کمیٹی کے کو آرڈینی ...
سحر اور ساقین نامی علاقوں پر بھی بمباری کی۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن کے علاقے اب میں سعودی بمباری میں کم سے کم تین عام شہری شہید ہو گئے۔
دوسری جانب یمن کے جوابی حملوں میں سعودی حکومت کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا۔ اس رپورٹ کے مطابق یمنی افواج نے سعودی عرب کے علاقے نجران اور عسیر میں سعو ...
سحری اور افطاری کا سامان لانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ الوقت - جہاں ایک طرف صیہونی حکومت نے مسجد اقصی میں سحری اور افطاری کا سامان لانے پر پابندی عائد کر دی ہے، وہیں دوسری جانب رمضان کے موقع پر فلسطین میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی حکومت نے فلسطینیوں ...