نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
زاریا اور کانو نامی شہروں میں بستے ہیں۔ اور ان کا مرکز شہر زاریا میں حسینہ بقیۃ اللہ ہے۔ الوقت-نائجیریا میں حالیہ دنوں میں شیعہ مسلمانوں پر حملوں میں تقریبا پانچ سو افراد شہید ہوئے ہیں۔ان حملوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ نائجیریا کے شیعہ مسلمان طاقتور ہوتے جارہے ہیں اور یہی امر نائجیرین فوج کے خوف و ہراس کا ...
زاریا میں گرفتار کئے گئے تھے، ان پر مقدمہ چلایا جائے گا -
اس صوبائی عہدیدار نے تاکید کے ساتھ کہا کہ نائیجیریا کی صوبائی حکومت شیخ الزکزکی پر مقدمہ چلانا چاہتی ہے اور اس سلسلے میں آئین اور نائیجیریا کے حکام فیصلہ کریں گے -
صوبہ کادونا کے شمال میں واقع شہر زاریا میں شیخ ابراہیم الزکزکی کی رہائش گا ...
زاریا میں مسلمانوں پر حملے کر کے سیکڑوں مسلمانوں کا قتل عام کیا -
نائیجیریا کی فوج کا دعوی ہے کہ یہ حملے اس وقت کئے گئے جب شہر زاریا کے شیعہ مسلمانوں نے نائیجیریا کی فوج کے کمانڈر جنرل توکور بوراتای کو قتل کرنے کی کوشش کی -
انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے جنرل ٹوکور بور ...
زاریا کے حسینیہ مین ہی دفن ہوجاتا بحرحال اب
نایجیریا کے صحافتی ذرائع نے اس ملک کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم الزکرکی پر مقدمہ چلائے جانے کے امکان کی خبر دی ہے- شمالی نائیجیریا کے صوبے کادونا کے گورنر ناصر الرئوفی نے کہا ہے کہ شیخ الزکزکی جو گذشتہ ہفتے شہر زاریا میں گرفتار کئے گئے تھے، ان پ ...
زاریا میں تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ
ابراہیم الزکزکی کے گھر اور کچھ امام بارگاہوں پر حملہ کر کے سیکڑوں مسلمانوں کو
شہید کر دیا اور شیخ ابراہیم الزکزکی کو نہایت زخمی حالت میں گرفتار کر لیا-
زاریا شہر میں واقع اسلامی تحریک کے
مرکز اور آیت اللہ ابراہیم زکزکی کے گھر پر حملہ کرکے سیکڑوں بے گناہوں کو شہید کردیا
تھا۔
قرائن
و شواہد سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ تحریک اسلامی کے مرکز پر فوج کا حملہ پہلے
سے طے شدہ منصوبہ تھا جس کا مقصد تحریک اسلامی کے کارکنوں اور ملک کی مسلم آبادی کو
اشت ...
زاریا میں نائیجیریائی مسلمان خواتین نے زبردست مظاہرہ کرکے تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
مظاہرہ کرنے والی خواتین نے اپنے ہاتھوں میں شیخ ابراہیم الزکزکی کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں اور وہ ان کی رہائی کے حق میں نعرے لگا رہی تھیں۔ شیعہ خواتین کی ترجمان محترمہ ع ...
زاریا شہر کے نہتے عوام کے قتل عام پر مبنی نائیجیریائی فوج کے اقدام کی مذمت بھی کی۔
قابل ذکر ہے کہ زاریا کے واقعے کو، کہ جس میں علاقے کے سیکڑوں مظلوم مسلمان شہید ہو گئے تھے اور آیت اللہ الزکزاکی اور ان کے دسیوں ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا تھا، تقریبا ایک ماہ کا عرصہ ہو رہا ہے لیکن نائیجیریا کی حکومت ...
زاریا شہر میں ایک امام بارگاہ اور بعد ازاں اسلامی تحریک کے سربراہ کے گھر پر حملے کے دوران شہید کیا تھا۔
شمالی صوبے کادونا کے شہر زاریا میں فوج کے ہاتھوں بے گناہوں کے ہولناک قتل عام کی انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھ ...