نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ریڈکراس کمیٹی کے ترجمان کے مطابق یہ واقعہ مشرقی ریاض کی ایک عمارت میں شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا۔ سعودی عرب میں پاکستانیوں کی مسلسل ہلاکتوں کے واقعات ایسے میں رونما ہو رہے ہیں کہ جب سعودی عرب نے پاکستان سے کہا تھا کہ وہ یمن کی جنگ میں اپنی فوج بھجوائے لیکن پاکستان کی پارلیمنٹ کی جانب سے یمن کے بحران ...
ریڈکراس کمیٹی کے سربراہ انتھوان گرانڈ نے یمن پر سعودی حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پانی، اشیاء خورد و نوش اور ایندھن کی شدید قلت نے یمنی عوام کو انتہائی بھیانک صورت حال سے دوچار کردیا ہے۔ انہوں نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں سے اپیل کی کہ وہ، بین الاقوامی انسان دوستانہ قوانین کا اح ...
ریڈکراس کا کہنا ہے کہ یمن کی جنگ میں 3800 افراد شھید ہوئے ہیں ۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق عالمی ریڈکراس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمن پر مارچ کے مہینے سے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں اب تک تقریبا 3800 افراد شہید، 19000 زخمی اور تیرہ لاکھ افراد بے گھر ہو ئے ہیں۔
عالمی ریڈکراس کمیٹی کا یہ ...
ریڈکراس کے ذریعے سے بھی اس بارے میں کوششیں جاری ہیں۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ منی کے سانحے کا مکمل ذمہ دار سعودی عرب ہے اور اسے اس حوالے سے تمام ذمہ داریوں پر عمل کرنا ہو گا۔
واضح رہے کہ سعودی حکام کی نااہلی اور غلط انتظامات کے نتیجے میں رونما ہونے والے منی کے سانحے ...
داعش کی جانب سے اپنے چھ رضاکاروں کے قتل کے بعد ریڈ كراس نے افغانستان میں اپنی تمام سرگرمیاں روک دی ہیں ۔
الوقت - داعش کی جانب سے اپنے چھ رضاکاروں کے قتل کے بعد ریڈ كراس نے افغانستان میں اپنی تمام سرگرمیاں روک دی ہیں ۔
پریس ٹی وی کے مطابق دہشت گرد گروہ داعش نے افغانستان کے جوزجان صوبے میں ریڈكراس ک ...