نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک خود کش حملہ آور نے تیل سے بھرے ٹینکر کو پولیس چوکی کے قریب دھماکے سے اڑا دیا۔ اس دھماکے میں کئی سیکورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔
خبریں لکھے جانے تک کسی شخص یا گروپ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تھی مگر اس سے پہلے دہشت گرد گروہ داعش اس طرح کے حملوں کی ذمہ داری ...
ذرائع نے بتایا ہے کہ پاراچنار میں شیعہ رہائشی علاقے ایک بازار میں شدید دھماکہ ہوا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہوگئے۔ الوقت - پاکستان کے سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاراچنار میں شیعہ رہائشی علاقے ایک بازار میں شدید دھماکہ ہوا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہوگئے۔
پاکستانی ذرا ...
ذرائع نے بھی بتایا ہے کہ خطاب اور ارزه نامی شہر کے لوگ، دہشت گردوں کے کنٹرول سے شہروں کی آزادی کے بعد اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔
شام کی فوج نے جمعے کی صبح خطاب شہر اور سوبين، المجدل اور الشير نامی دیہاتوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرایا ہے۔
دوسری جانب شام کے مرکز حمص شہر کے الو ...
ذرائع نے بتایا کہ تقریبا دس دن پہلے داعش کے دہشت گردوں نے 40 گاڑیوں اور ٹینکوں کے ساتھ شام سے عراقی سرحد میں در اندازی کی کوشش کی۔
داعش کے ان دہشت گردوں نے مغربی موصل کا محاصرہ توڑنے کی کوشش کی جہاں البغدادی محاصرے میں ہے۔
تکفیری دہشت گردوں نے تلعفر علاقے کا محاصرہ بھی توڑنے کی کوشش کی ہے تاکہ وہا ...
ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ کم از کم ایک دھماکے میں شارپنل سے بھری ڈیوائس کا استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں بیس افراد زخمی ہو گئے۔
مقامی میڈیا فونٹینكا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دھماکے کے بعد تین میٹرو اسٹیشنوں کو بند کر دیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایمرجنسی سروس کے ذرائع نے دھم ...
ذرائع نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر بتایا ہے کہ شام کی فوج نے کبھی بھی اپنے حملوں میں کیمیائی ہتھیاروں کا نہ تو استعمال کیا اور نہ مستقبل میں کبھی کرے گی۔
شامی حکومت کے مخالفین اور دہشت گردوں سے متعلق میڈیا نے منگل کو دعوی کیا تھا کہ کچھ جنگی طیاروں نے سرین گیس سے ملتے جلتے مواد سے ملے ميزائلوں ...
ذرائع نے بتایا ہے کہ شام کی فوج صوبہ حماۃ میں دہشت گرد گروہوں کے اہم اور سب سے بڑے اڈے حلفايا میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
شامی حکومت کے ریڈیو نے رپورٹ دی ہے کہ شام کی فوج نے بطيش علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور وہ حلفايا علاقے میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
شام کی فوج حلفايا شہر می ...
ذرائع کے مطابق شام میں مختلف اہداف پر 70 گائڈیڈ ميزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ الميادين ٹی وی چینل نے بھی بتایا ہے کہ بحیرہ روم میں تعینات امریکہ کے جنگی جہازوں سے دسیوں میزائل شام کی جانب فائر کئے گئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق حمص صوبے کی شعيرات ہوائی چھاؤنی کو بنیادی طور پر ان حملوں میں نشانہ بنایا گیا ...
ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ قومی سلامتی کونسل کے کئی ارکان اور وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ انہیں اس بات کی اطلاع نہیں تھی کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر میزائل حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
واضح رہے کہ امریکہ نے جمعرات کی شام، شام کے صوبے حمص کی شعيرات ہوائی چھاؤنی پر 70 ٹام ہاک میزائل فائر کئے۔ یہ ...