نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دیالہ میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں دس طالبات جاں بحق و زخمی ہو گئیں-
عرب ذرائع کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ دیالہ کے صدر مقام بعقوبہ میں ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ طالبات جاں بحق اور دو زخمی ہو گئیں- درایں اثنا عراق کے انٹیلیجنس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی بغداد کے طارمیہ علاقے ...
دیالہ میں ایک بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 26افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر بعقوبہ سے ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر الندا قبیلے کے سردار کے گھر کے قریب ایک گاڑی میں نصب کیا گیا بم کل رات زورداردھماکے سے پھٹ گیا جس کےنتیجے میں دو خواتین سمیت آٹھ شہریوں کے جاں بحق اور ا ...
دیالہ میں تکفیری دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تکفیری دہشت گردوں کی عراق میں کوئی جگہ نہیں ہے اور دہشت گرد گروہوں کے خلاف فوج اور سیکورٹی فورسز کا آپریشن پوری طاقت کے ساتھ جاری رہے گا-
عراقی وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ دہشت گرد، اس قسم کے وحشیانہ اور غیرانسانی حملے ...
دیالہ کے شہر مقدادیہ کے شیعہ اور سنی مسلمانوں نے اپنے اتحاد کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے نمازجمعہ ایک ساتھ ادا کی۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق مقدادیہ شہر کے مرکز میں واقع مسجد لاالہ الااللہ میں شیعہ اور سنی مسلمانوں نے نمازجمعہ ایک ساتھ ادا کی -نمازجمعہ میں شیعہ اور سنی علما اور مقدادیہ کے مختلف قبائل کے ...
دیالہ کے خالص شہر میں ہوا۔
خالص سٹی کونسل کے صدر عمر معین الكروي نے بتایا کہ یہ دھماکہ محکمہ زراعت کے قریب ایسی جگہ پر ہوا جہاں لوگوں کی رفت و آمد رہتی تھی۔
تکفیری دہشت گرد گروہ داعش، جنگ کے میدان میں عراقی فوج اور رضاکار دستوں سے مسلسل شکست کے بعد، عوامی مقامات پر دہشت گردانہ دھماکے کر رہا ہے۔
اتوا ...
دیالہ کے عراقی پناہ گزینوں کا آخری گروہ، داعش کے دہشت گردوں سے اس صوبہ کے پاک ہونے کے بعد اپنے گھروں کو واپس لوٹ گیا ہے۔ الوقت - عراق کے صوبہ دیالہ کے عراقی پناہ گزینوں کا آخری گروہ، داعش کے دہشت گردوں سے اس صوبہ کے پاک ہونے کے بعد اپنے گھروں کو واپس لوٹ گیا ہے۔
سومريہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ...
دیالہ شہروں میں بھی داعش کے دہشت گردوں نے قرآن مجید میں بم لگائے تھے۔
داعش کے دہشت گردوں نے موصل میں قرآن مجید میں بم نصب کر، مذہبی مقامات اور مساجد کو منہدم کرکے اور عام شہریوں کا قتل عام کرکے اسلام کی توہین اور انسانیت کو شرمسار کیا ہے۔ عراقی کمانڈر نے 29 نومبر کو موصل شہر کے قریب و ...
دیالہ کے ایک سیکورٹی حکام نے بتایا ہے کہ اس صوبے میں دہشت گرد گروہ داعش کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ الوقت - مشرقی عراق کے صوبہ دیالہ کے ایک سیکورٹی حکام نے بتایا ہے کہ اس صوبے میں دہشت گرد گروہ داعش کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
شیخ صادق حسینی نے بتایا کہ داعش کا تنظیمی ڈھان ...