نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دھوپ میں کام کرنے پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ الوقت - سعودی عرب میں دھوپ میں کام کرنے پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، پیر کو سعودی عرب کی وزارت محنت اور سماجی ترقی نے مزدوروں کی صحت اور ان کی حفاظت کے پیش نطر 10 رمضان المبارک سے 14 ذی الحجہ تک دھوپ میں مزدوری کرنے پر پابندی ...
دھوپ میں لاکھوں کی تعداد میں روزے داروں نے شرکت کر کے فلسطین کے تئیں اظہار یکجہتی کا اعلان کیا۔
مشہد المقدس میں عالمی یوم القدس کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں کے شرکاء نے اہم چوراہوں سے بارگاہ رضوی کی جانب مارچ کیا اور مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے کا ...