نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دوطرفہ اجلاس ہو گا کیونکہ پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کانفرنس میں پاکستان کی شرکت کا اعلان کر چکے ہیں۔ اس پر سوروپ نے کہا کہ ہمیں پاکستان سے کوئی باضابطہ تائید موصول نہیں ہوئی ہے اور شرکت کی سطح کے بارے میں بھی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہارٹ آف ایشیا افغانستان میں ا ...
دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں کے بارے میں گفتگو کی۔ پاکستانی ذرائع کے مطابق، برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن نے پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے جمعرات کو اسلام آباد میں ملاقات میں اہم دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں کے بارے میں گفتگو کی۔
الوقت - پاکستانی ذرائع کے مطابق، برط ...
دوطرفہ تعاون کو مزید بہتر بنانے کی سمت مشترکہ بارڈر سیکورٹی فورس کی مشقیں منعقد کی گئں۔
کمانڈر رضائی نے کہا کہ علاقے کی سیکورٹی علاقائی ممالک کے ہاتھوں ہونی چاہیے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ سرحدی علاقوں کے رہائشوں کا مطالبہ پائیدار امن کے قیام کا ہے اور اسی سمت میں مستقبل میں بھی دوطرفہ یا سہ فریقی مش ...
دوطرفہ تعلقات اور شام کے امن عمل میں رکاوٹ پیدا کرنے کے لئے کیا گيا ہے۔
پوتین کا کہنا ہے کہ اس قسم کے اقدام کا صرف یہی جواب ہو سکتا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مزید شدت لائی جائے جس سے غنڈوں کے دل میں دہشت بیٹھ جائے۔
دوطرفہ اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ پرویز اسماعیلی کا کہنا تھا کہ اس سفر کے دوران کویت کے نمائندوں کے ساتھ ایرانی وفد مذاکرات کرے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس دورے کے دوران صدر روحانی کے ساتھ کچھ وزراء، صدر کے کچھ مشیر اور پرائیویٹ سیکٹر کے کچھ نمائندے بھی شامل ہوں گے۔
دوطرفہ مفاد اور علاقے کے سامنے موجود چیلنز پر تبادلہ خیال کیا۔ جنرل جاوید باجوہ نے اس ملاقات میں کہا کہ پاکستان کی فوج، دو دوست ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کو بہت اہمیت دیتی ہے اور کسی بھی صورت میں تعلقات پر سودے بازی نہیں ہو سکتی۔ پاک فوج کے سربراہ کی یہ گفتگو ایسی حالت میں اہمیت کی حامل ہے کہ سع ...