نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
دوسرے كي مدد سے انصاراللہ كو شكست دي جاسكے اور اگر رياض اس نتيجے تك پہنچ گيا تو وہ حتماً خليج فارس تعاون كونسل ، امريكہ اور ديگر مغربي ممالك كے ساتھ معاہدہ كے ذريعے يہ قدم اٹھائے گا۔
سعودي عرب كے وزير امور خارجہ سعو دالفيصل نے بھي اخوان المسلمين كے ساتھ رابطے كےلئے سعودي عرب كي نئي سياسي حكمت عمل ...
دوسرے لفظوں میں فوج نے کوشش کی کہ چھوٹی جماعتوں پر مشتمل ایک ایسے اتحاد کو سامنے لایا جائے جو اس ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مد مقابل ہو۔ الوقت - علامہ طاہرالقادري كي جماعت پاكستان عوامي تحريك اور عمران خان كي جماعت تحريك انصاف اور اسي طرح اس ملك كے سابق صدر ...
دوسرے لفظوں میں جس طرح سرد جنگ کے زمانے میں پاکستان کمیونیزم کے خلاف فرنٹ لائن میں شمار ہوتا تھا آج دھشتگردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن میں شمار ہورہا ہے۔ الوقت - درحقيقت 11ستمبر كے واقعہ كے بعد امريكہ كے توسط سے پاكستان ميں انتہا پسندي اور دھشتگردي پر قابو پانے كي پاليسي، در اصل امريكہ كي ماضي كي ...
دوسرے كے ساتھ تعلقات كو فروغ دينے پر مجبور بنا ديا ہے۔ ليكن ملكي اور علاقائي سطح پرآنے والي تبديلياں اس بات كا باعث بنيں كہ مياں نواز شريف كي حكومت كو ايران جيسے ملكوں كي ضرورت پڑ گئي ہے۔بنابرايں دونوں ممالك كے تعلقات كي نوعيت اور سطح پر جو چيز اثر انداز ہوئي ہے وہ علاقائي سطح پر بدلتے ہوئے حالات ہي ...