نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حمص میں واقع ٹيفور ایئر پورٹ کے بڑے علاقے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ الوقت - شامی فوج نے مشرقی حمص میں واقع ٹيفور ایئر پورٹ کے بڑے علاقے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
بدھ کو موصولہ رپورٹ کے مطابق، شامی فوج نے داعش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں تکفیری دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ...
حمص میں شام میں سرگرم القاعدہ کی شاخ نے جو دھماکہ کرایا ہے اس کا جواب ضرور دیا جائے گا۔ الوقت - شام کی حکومت نے سنیچر کو کہا کہ شہر حمص میں شام میں سرگرم القاعدہ کی شاخ نے جو دھماکہ کرایا ہے اس کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے اور جنیوا مذاکرات میں شامی حکومت کی مذاکرا ...
حمص کے تدمر شہر کے قلعے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں کامیاب رہی۔ الوقت - شام کی فوج بدھ کو صوبہ حمص کے تدمر شہر کے قلعے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں کامیاب رہی۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج اسی طرح روس کے جنگی طیاروں کی مدد سے مغربی شام کے صوبہ حمص کے شہر تدم ...
حمص شہر کے الوعر علاقے سے باہر نکل گیا ہے۔
الوعر علاقے سے نکلنے کے لئے محفوظ راستہ دینے سے متعلق شامی حکومت اور دہشت گردوں کے درمیان ہوئے ایک معاہدے کے تحت، 1365 دہشت گردوں نے یہ علاقہ چھوڑ دیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ حمص کے الوعر علاقے میں النصرہ فرنٹ سمیت 15 دہشت گرد گروہ سرگرم ہیں۔
دوسری طرف جنوبی ...
حمص کے مضافاتی علاقے تدمر کے راستے میں ایک فوجی مرکز کو نشانہ بنایا اور جیسے ہی طیاروں کا شام کے ایئر ڈیفینس سسٹم سے سامنا ہوا، سسٹم نے ایک جنگی طیارے کو مار گرایا جس کے بعد باقی طیارے فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔
شام کے سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ ایک جنگی طیارہ مار گرایا گیا جبکہ دوسرا حملے کا شکار ...
حمص شہر کے الوعر محلے سے مسلح گروہوں اور ان کے اہل خانہ کے نکلنے کا سلسلہ سنیچر کی صبح سے شروع ہو گیا ہے۔ یہ مسلح حکومت مخالف گروہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ بس میں بیٹھ کر شام کے شمالی صوبے ادلب کی جانب روانہ ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس مہم میں 1800 لوگوں نے علاقے کو چھوڑ دیا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کے ر ...
حمص پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے شروع کر دیئے ہیں۔ الوقت - شام کے خان شیخون علاقے پر کیمیائی حملے کو بہانہ بنا کر امریکہ نے شام کے صوبے حمص پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے شروع کر دیئے ہیں۔
امریکہ کے فوجی ذرائع کے مطابق شام میں مختلف اہداف پر 70 گائڈیڈ ميزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ الميادين ٹی وی چینل ...
حمص کی شعيرات ہوائی چھاؤنی پر 70 ٹام ہاک میزائل فائر کئے۔ یہ حملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور امریکی کانگریس کی اجازت کے بغیر کیا گیا ہے۔
اس میزائل حملے کے لئے بحیرہ روم میں تعینات امریکی جنگی بیڑوں کو استعمال کیا گیا اور ان کے ذریعے سے یہ میزائل فائر کئے گئے۔ امریکہ نے اس حملے کے لئے خان ...