نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حریری کے مابین ہونے والی ملاقات کے بعد صدر کے مسئلے کے حل کی کچھ امیدیں پیدا ہو گئی ہیں۔ البتہ اس بات کو بھی فراموش نہیں کرنا چاہئے کہ لبنان میں دھشتگردوں کے خلاف کارروائی اور جدوجہد سب کا مطالبہ اور سب اس سے متفق ہیں تاہم دھشتگردوں کے خلاف کارروائی کے طریقہ کار کے بارے میں ان میں اختلافات پائے جاتے ...
حریری کے قتل کے بعد عالمی عدالت میں اس کیس کے تعلق سے اس کی سیاسی قلابازیاں سب نے دیکھیں۔ ابتدا ہی سے اس عدالت نے اپنی تحقیقات میں ٹھوس دلیلوں اور شواہد پر بھروسہ نہیں کیا ہے بلکہ سیاسی مقاصد اور کینوں پر مبنی ثبوت و شواہد سے کام لیا لیکن بہت جلد اس کیس میں بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی کے نائب سربرا ...
حریری کی کارکردگی سے بھی ناخوش ہے۔ اس کے ساتھ ہی لبنانی حکام کا کہنا ہے کہ ریاض کا یہ فیصلہ، اسٹراٹیجک فیصلے سے پہلے حساس اقدامات ہے۔ بیروت میں امریکی یونیورسٹی کے اعلی رکن رامی خوری کا کہنا ہے سعودی عرب کے حکام میں بہت زیادہ مہارت ہیں لیکن سیاست اور سفارتکاری اس مہارت کا جز نہیں ہے۔ &nb ...
حریری کی ہے اور اس وقت یہ کمپنی شدید مالی بحران کا سامنا کر رہی ہے۔ البتہ سعودی عرب میں بحران زدہ یہی ایک کمپنی نہیں ہے بلکہ اس ملک کی دوسری تعمیراتی کمپنی بن لادن گروپ جس کو مشہور دہشت گرد سرغنہ اسامہ بن لادن نے بنایا تھا، بھی مالی بحران کا شکار ہے اور یہ کمپنی اب تک اپنے 50 ہزار سے زائد ملاز ...
حریری کو قتل کروایا تھا ۔ الوقت - امریکا کے ایک سینیٹر نے سعودی عرب کی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل نے لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کو قتل کروایا تھا ۔
آئیووا سے ریپبلکن سینیٹر چاک گراسلي نے کہا کہ نومبر 2005 میں لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کا قتل سعودی عرب اور اسرائ ...
حریری سعودی پر آنکھ بند کرکے اعتماد کرتے تھے اور اس کے طرفدار کی حمایت کر رہے تھے۔ اسی لئے صدر منتخب کرنے کے لئے پارلیمنٹ میں کئی اجلاس ہوئے لیکن سب ناکام رہے۔
الوقت - کیا سبب تھا کہ لبنان کی تمام سیاسی جماعتوں نے میشل عون پر اتفاق کر لیا ؟
جواب : اچھی بات تو ی ...
حریری سے الگ الگ ملاقات کی۔
انہوں نے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورت حال پر گفتگو کی۔ اس ملاقات میں سید حسن نصراللہ نے لبنان میں سیاسی تعطل کے خاتمے میں ایران کے کردار کو سراہا۔
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سیاسی تعطل کے خاتمے پر مبارک باد پیش کرت ...