نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جوبر نامی علاقے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا اور وہاں سے دہشت گردوں کو نکال دیا ہے. اس کارروائی میں بھی بڑی تعداد میں دہشت گرد مارے گئے ہیں. شام کی فوج نے اسی طرح مشرقی غوطہ کے علاقے کے اہم راستوں پر کنٹرول کر لیا اور یہاں سے دہشت گردوں کے لئے جانے والی امداد کا راستہ مکمل طور پر بند کر دیا ہے.
جوبر علاقے میں النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں میں درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے شمالی دمشق کے حی الجوبر علاقے میں النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں میں درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ نے حی ...
جوبر میں فوج کی کارروائی میں 150 دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - شام کے فوجی ذرائع نے دمشق کے مضافاتی علاقے الجوبر میں فوج کی کارروائی میں 150 دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع دی ہے۔
مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایک فوجی ذریعے نے بتایا کہ شام کی مسلح افواج اور دہشت گردوں کے در ...
جوبر کے علاقے میں النصرہ فرنٹ کے اسنائپرز پر شدید بمباری کی۔ الوقت - شام کی فوج کے جنگی طیاروں نے مشرقی دمشق کے جوبر کے علاقے میں النصرہ فرنٹ کے اسنائپرز پر شدید بمباری کی۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شام کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت دمشق کے مشرقی علاقوں میں عمارتوں میں چھپے دہشت گردوں پر ش ...