نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تصاویر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ انسٹاگرام پر ان کے پیج پر 1 لاکھ 90 ہزار حامی ہیں۔
حالیہ دنوں میں میری لینڈ انٹرنیشنل یونیورسٹی اور سیکورٹی تحقیقی مرکز کی جانب سے ہونے والے ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ جنوری 2016 میں ان کی مقبولیت 73 فیصد تھی جبکہ دسمبر 2016 میں ان کی مقبولیت بڑھ کر 74 ف ...
تصاویر جاری کی اور کہا کہ یہ ایک دہشت گرد گروہ ہے جسے گرفتار کیا گیا ہے۔
بحرین میں فروری 2011 سے آل خلیفہ حکومت کی آمریت کے خلاف عوام کے وسیع مظاہرے جاری ہیں۔
تصاویر میں اس کی گاڑی دکھائی دے رہی ہے جس کی چھت حملے کے بعد اڑ گئی۔ مبینہ سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ادلب میں القاعدہ کا یہ سینئر سرغنہ ہلاک ہو گیا۔
تصاویر سے پتا چلتا ہے کہ اس تصادم میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے ۔
یہ پہلی بار نہیں ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین نے مظاہرے کئے ہوں۔ اسے پہلے بھی کئی بار ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالفین اور حامیوں نے ایک ساتھ مظاہرے کئے جس کے دوران جھڑپیں ہوئیں۔
تصاویر سے پتا چلتا ہے کہ ترکی کے جنوب مشرقی علاقے کے زیادہ تر گھر ترک فوجیوں کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کے استعمال کی وجہ سے تباہ و برباد ہوچکے ہيں۔ اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں نے بہت سے ایسے افراد کا ذکر کیا ہے جن کو قتل کر دیا گیا، یا وہ لا پتہ ہیں یا انہیں ایذائیں دی گئی ہیں۔
اقوام متحدہ کے ...
تصاویر شائع کر رہا ہے وہ غیرحقیقی ہیں جن کے ذریعے عراقی فورسز کے حوصلے پست کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
اس سے پہلے صوبہ دیالہ کے سنی وقف بورڈ کے سربراہ طہ مجمعی نے کہا تھا کہ صوبے کی سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہو جانے کی وجہ سے مساجد کو نماز اور دیگر مذہبی امور کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
برطانوی پارلیمنٹ کے باہر اور نواحی علاقوں میں بیک وقت مشتبہ دہشت گردوں کے مختلف حملے میں دو افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔ الوقت - برطانوی پارلیمنٹ کے باہر اور نواحی علاقوں میں بیک وقت مشتبہ دہشت گردوں کے مختلف حملے میں دو افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
برطانوی نیوز ایجنسی روئٹرز کی ر ...
پاکستان میں بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ 77واں یوم پاکستان منایا جا رہا ہے۔ الوقت - پاکستان میں بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ 77واں یوم پاکستان منایا جا رہا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق اس مناسبت سے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں تقاریب منعقد کی جا رہی ہیں۔
یوم پاکستان کا آغاز دار الحکومت اسلام آباد میں ...
تصاویر لے کر مظاہرے کئے اور حکومت کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔
واضح رہے کہ جنوری کے مہینے میں منامہ کے قریب الدراز علاقے میں ملک کے سینئر عالم دین اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھے لوگوں پر سکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر دی تھی جس میں 18 سالہ مصطفی حمدان زخمی ہو گئ ...
تصاویر جاری کر کے انہیں کافر قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ لوگ ایران کی رافضی حکومت سے تعاون کر رہے ہیں۔
داعش کا یہ ویڈیو ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب عراق میں اس کے سب سے اہم ٹھکانے موصل پر سے اس کی پکڑ کمزور ہو چکی ہے اور عراقی فورسز نے دہشت گردوں کو مسلسل شکست دی ہے۔
ویڈیو کے آخر ...