نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بھگوا پرچم کو لے کر بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ الوقت - ہندوستان کی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے 'بھارت ماتا کی جئے' کے نعرے سے متعلق بیان کے بعد 'وندے ماترم' اور بھگوا پرچم کو لے کر بڑا بیان سامنے آیا ہے۔
تنظیم کے سب سےاعلی عہدیدار بھیا جی جوشی نے کہا ہے کہ ...
بھگوا دہشت گردوں کا ہاتھ اسی وقت نظر آگیا تھا جب آنجہانی ہیمنت کرکرے کی ٹیم نے 2008 کے بم دھماکوں کے الزام میں سادھوی پرگیہ، کرنل پروہیت اور ان کی ٹیم کو گرفتار کیا تھا تاہم دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی حیدرآباد کی جیل میں قید سوامی اسیمانند کے اقبال جرم سے ہوا تھا۔ اسیمانند نے مجسٹریٹ کے سامنے ضاب ...
بھگوا سپنا ضرور تھا لیکن نہ تو اب تک ساکار ہوا ہے نہ آئندہ ہو سکتا ہے۔
کانگریس جیسی بھی ہے لیکن ملک کی تاریخ یعنی ماضی سے وابستہ ہے اور مستقبل سے بھی وابستہ رہے گی کیوں کہ اس کے نظریات کی اہمیت ہے۔ اقتدار کے دور میں اس نے اپنے نظریات کو خود آلودہ کرکے بد ترین موقع پرستی کا مظاھرہ کیا اور اپنے زوا ...
بھگوا تنظیموں کے اراکین آئے دن بد کلامی اور بد دماغی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ الوقت - بی جے پی اور متعدد دیگر بھگوا تنظیموں کے اراکین آئے دن جس طرح کی بد کلامی اور بد دماغی کا مظاہرہ کر رہے ہیں وہ کسی بھی مہذب سماج کے لئے زہرناک ہے۔ سیاسی مفادات کے اسیر، ان بیہودگی پسند لوگوں کو سماج پر اس کے اثرات ک ...