نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بھوت کہہ کر سڑک پر چھوڑ دیا تھا لیکن ایک سماجی کارکن کی خصوصی توجہ سے اسے نئی زندگی ملی۔ الوقت - نائجیریا میں 2 سالہ بچے کو اس کے گھر والوں نے بھوت کہہ کر سڑک پر چھوڑ دیا تھا لیکن ایک سماجی کارکن کی خصوصی توجہ سے اسے نئی زندگی ملی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، گزشتہ دنوں نائجیریا میں دو سالہ بچے کو اس ک ...
بھوت ستاتا رہتا ہے۔
عراق پر حملے کے وقت عراقی مزاحمت نے امریکا کو جو نقصانات پہنچائے اس میں قاسم سلیمانی کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ حاجی قاسم سلیمانی وہ پہلے غیر ملکی تھے جو عراقی فوجیوں، عرب، کردی، سنی اور شیعوں کے ساتھ مل کر موصل میں ہونے والی سازشوں سے بغداد کی حفاظت ...