نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بشاراسد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نیوز ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کچھ ایسی باتیں کی ہیں جس سے نہ صرف پورپی حلقوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے بلکہ تکفیری بلاک میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔اس ٹی وی انٹرویو مین بعض ایسے چبھتے ہوئے سوال کئیے گئے ہیں جسکا جواب عرب دنیا کا کوئی بھی حکمران دینے کے لئے ...
بشاراسد کے دیگر مخالفین کی پالیسی نے شام کو دہشت گردوں کا اڈہ بنا دیا ہے۔
بہرحال ایران فوبیا کو ترویج دینے کے لئے آل سعود نے اقوام متحدہ میں جو قراد داد پیش کی ہے اسکے بارے میں بس یہی کہاجاسکتا ہے۔دوسروں کو نصیحت خود میان فضیحت -
بشاراسد نے دہشت گردوں کے خلاف جنگ اور سیاست، دونوں میدانوں میں اپنے ملک کی پوزیشن کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں روس کے شریک ہونے کے بعد شام کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے اور شامی فوج تقریبا ہر محاذ پر آگے بڑھ رہی ہے۔
بشاراسد نے فرانس اور برطانیہ کے فضائی حملوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ اور فرانس ، شام میں دہشت گردوں کی حمایت میں آگے آگے ہیں- بشار اسد نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ فرانس اور برطانیہ میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حقیقی عزم موجود نہیں ہے تاکید کی کہ شام میں لندن اور پیرس کے فضائی حم ...
بشاراسد کے محاذ جنگ کے دورے پر خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ شامی عوام اورحکام کی حمایت ہی ان کی سب سے بڑی طاقت ہے ۔ واضح رہے کہ بشار اسد نے جس علاقے کا دورہ کیا ہے وہاں سے صرف 70 میٹر کے فاصلے پر دشمن گھات لگائے بیٹھے ہوئے تھے۔
بشاراسد اب کچھ ہی دنوں کے مہمان ہیں۔
اسپوتنک خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے لاوروف نے کہا کہ مغرب کی ترجیح بشار اسد کو حذف کرنا تھی کیونکہ مغربی حکومتوں کو یقین تھا کہ بشار اسد کے ہاتھ سے شام بہت جلد نکل جائے گا اور ان کا انجام بھی قذافی جیسا ہوگا تاہم چھ سال ہو رہے ہیں اور بشار اسد ڈٹے ہوئے ...
بشاراسد نے بدھ کو روس کے سرکاری ٹی وی چینل -2 سے گفتگو کرتے ہوئے تدمر پر داعش کے حملے میں امریکا کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پالميرا یا تدمر پر حملہ جس میں داعش کے متعدد دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ دسیوں کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا، بے مثال ہے اور وہ بغیر غیر ملکی حمایت کے اس شہر پر ...
بشاراسد کی کامیابیوں کے ساتھ ہی الجزیرہ کی عوام مخالف پالیسیاں پر شدت اختیار کرتی گئیں۔
اس بنا پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ اس ٹی وی چینل نے عالم اسلام کی چنندہ خبروں کو کوریج دے کے مغربی اور اس کے علاقائی اتحادیوں کی سیاستوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ چھ سال سے جاری شام کے بحران کے دوران ایران، شامی قوم کا سب سے بڑا حامی رہا ہے۔ الوقت - شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ چھ سال سے جاری شام کے بحران کے دوران ایران، شامی قوم کا سب سے بڑا حامی رہا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے جمعرات کو ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے خصو ...