نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
القاعدہ کی جگہ لے لی ممکن ہے کہ لیبیا، جزیرہ سینا، یمن اور سعودی عرب کے کچھ علاقوں میں جزیرہ سعودی عرب میں القاعدہ کا جانشین بن جائے۔ یہ علاقے اگر چہ مادی اور سیمبولک لحاظ سے داعش کی حکمت عملی اور اس کے اہداف کو پورا کرنے والے نہیں ہیں لیکن اس کے عوض میں اپنی تشہیر، ٹریننگ اور پروگرام جاری رکھ ...
القاعدہ کے دہشت گرد بھی نشانہ بنے۔
دوسری طرف یمنی فوج اور رضاکار فورسز نے یمن کی سرحد سے لگے سعودی عرب کے صوبہ جيزان کے ضبعا اور عاکفہ علاقوں کی فوجی چھاؤنیوں پر حملہ کرکے کئی سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
جيزان کے الحصيرۃ علاقے میں سعودی فوج کی ایک بكتربند گاڑی بھی تباہ ہو گئی اور المكلكل علاق ...
القاعدہ کے حامی تھے اور اب شام میں اپنی اسی پالیسی کی قیمت چکا رہے ہے۔
بشار اسد نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ فرانس کے خفیہ محکمہ کے حکام نے ان سے رابطہ کیا، کہا کہ دمشق کے بارے میں فرانس کی پالیسیاں شروع سے ہی دہشت گردی کی حمایت پر مبنی رہی تھیں۔
شام کے صدر نے اسی طرح شام کے بارے میں فرانس ...
القاعدہ کو بنایا اور اس کو ہتھیاروں سے لیس کیا تھا۔
وزیر خارجہ نے امریکا کی نئی حکومت کی جانب سے ایران کے خلاف کئے گئے اقدامات کے بارے میں کہا کہ جس نے بھی ماضی میں ایران کو آزمایا ہے اسے اچھی طرح معلوم ہے کہ ایرانی کبھی بھی، دھمکی کو اہمیت نہیں دیتے البتہ باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی زبا ...
القاعدہ کی شاخ نے جو دھماکہ کرایا ہے اس کا جواب ضرور دیا جائے گا۔ الوقت - شام کی حکومت نے سنیچر کو کہا کہ شہر حمص میں شام میں سرگرم القاعدہ کی شاخ نے جو دھماکہ کرایا ہے اس کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے اور جنیوا مذاکرات میں شامی حکومت کی مذاکرات کار ٹیم کے سربراہ بش ...
القاعدہ کا ایک سرغنہ ہلاک ہوا ۔ الوقت - شام کی صورتحال پر نظر رکھنے والی ایک نگراں تنظیم کا کہنا ہے کہ شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں امریکی ڈرون کے حملے میں القاعدہ کا ایک سرغنہ ہلاک ہوا ۔
پیر کو امریکا میں واقع ایس آئی ٹی ای خفیہ گروہ کے مطابق، اتوار کو ہوئے اسے حملے میں القاعدہ کا سرغنہ ایمن ال ...
القاعدہ کے دہشت گردوں کی اس ملک میں وسیع سرگرمیاں ہیں۔
كینڈال کے مطابق یمن میں القاعدہ اور داعش کی متوازی سرگرمیوں کی وجہ سے اس ملک میں بدامنی بدستور جاری رہے گی۔
واضح رہے کہ یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے وسیع حملوں کی وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں بالخصوص جنوبی علاقوں میں داعش اور القاعدہ ک ...
القاعدہ کے خلاف تھا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت تقریبا 25 عام شہری ہلاک ہوئے تھے۔ اس آپریشن میں اسی طرح ایک امریکی فوجی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوئے تھے۔ آپریشن کے دوران امریکا کا ایک ہیلی کاپٹر بھی تباہ ہوگیا تھا۔
امریکہ، یمن پر سعودی عرب کے حملوں کا اصل حامی رہا ہے ...
القاعدہ کے ایک سرغنہ قاری یاسین کو ہلاک کر دیا۔ الوقت - امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حملہ کرکے القاعدہ کے ایک سرغنہ قاری یاسین کو ہلاک کر دیا۔
پینٹاگون کے اعلان کے مطابق افغانستان کے صوبہ پكتيا میں ڈرون حملے میں القاعدہ کا لیڈر قاری یاسین مارا گیا۔
پینٹاگون کے مطابق یہ ڈرون حملہ 19 مارچ کو ...